Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best ذندگی Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best ذندگی Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about زندگی کا سفر شاعری, زندگی کا مقصد, زندگی Ú©ÛŒ حقیقت, زندگی پر اشعار, زندگی,

  • 8 Followers
  • 11 Stories

dukhi dil

#ذندگی #انا #زندگی

read more
زندگی میں کچھ بھی ضروری نھیں ہوتا
آخر میں خود کو کھڑا کرنے کے لئے 
خود اپنی ہی ضرورت پڑتی ہے...
بس
خود کو کھڑا رکھیں ..
تب تک جب تک سانس چل رہی ہے...
انا

©dukhi dil #ذندگی #انا

sabeera shahid

#Doobey #ذندگی #مرنا #برداشت #Life

read more

sabeera shahid

#Save #ذندگی #Love

read more

عین سائیں

#ذندگی

read more
تجھے بھی خدا  یاد  نہ آ ئے تو  پھر  کہنا
خدایا تو بھی کبھی زندگی کاٹ کےدیکھ


(عثمان رزاق)
فروری 02, 2020 #ذندگی

عین سائیں

#ذندگی

read more
مجھے  یہ خبر  ہوتی جا  رہی ہے
زندگی  مختصر ہوتی جا  رہی ہے

پہلے یہاں خواہشیں رہتی تھیں
اب مکیں صبر  ہوتی جا رہی ہے

دل کی نگری  ویران ہے کب سے
آسیب زدہ گھر ہوتی جا رہی ہے 

چراغ بجھ نہ پائے دلاسہ دیجئے
زرا اور کہ سحر ہوتی جا رہی ہے

یہ  زندگی جو  چار  دن کی ہے
آپ ہی کی نظر ہوتی جا رہی ہے  


عثمان رزاق
جنوری 19, 2020 #ذندگی

عین سائیں

#ذندگی

read more
مجھے  یہ خبر  ہوتی جا  رہی ہے
زندگی  مختصر ہوتی جا  رہی ہے

پہلے یہاں خواہشیں رہتی تھیں
اب مکیں صبر  ہوتی جا رہی ہے

دل کی نگری  ویران ہے کب سے
آسیب زدہ گھر ہوتی جا رہی ہے 

چراغ بجھ نہ پائے دلاسہ دیجئے
زرا اور کہ سحر ہوتی جا رہی ہے

یہ  زندگی جو  چار  دن کی ہے
آپ ہی کی نظر ہوتی جا رہی ہے  


عثمان رزاق
جنوری 19, 2020 #ذندگی

Ayaan dehlvi ( A D )

#ذندگی #شاعری

read more
Dekha ha maine apni zindagi ko qareeb se itne
دیکھا ہے مینے اپنی ذندگی کو قریب سے اتنے
Nigah zamane ki ab door se samajh leta hu mai
نگھاہ زمانے کی اب دور سے سمجھ لیتا ہو میں #ذندگی

Zubair Shaikh

read more
Hate ہاں میری ذندگی ہو تم 
اور
اب مجھے ذندگی سے نفرت ہے

MZS

شاہ نور مدنی

#دوست #دعا #شاعری

read more
دعا ہے میری،دوست میرے
تو ذندگی بھر خوش رہے  
آسمان کی بلندیاں چھوئے
تجھے کوئی غم نہ ملے
تو ذندگی جو بسر کرے 
وہ باد شاہوں کی مثل ملے
مشکلیں ہوں دور ساری 
تو سدا یوہیں مسکراتا رہے 
تو زندگی بھر خوش رہے 
دعا ہے میری، دوست میرے
"شاہ نور مدنی" #دوست #دعا

Mudassar Ali (Official)

#ذندگی #شاعری

read more
حالاتِ ذندگانی نے مجھے سکوں دیا کچھ اسطرح
دن گزر گیا فراق میں، رات گزری رھی انتظار میں #ذندگی
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile