Find the Best خوبی Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about خوبی meaning in hindi, خوبی meaning in english, خوبی in english, خوبی کا متضاد, خوبی به ترکی,
The End ختم شُد
کسی انسان کی خوبی پہچانو تو اسے بیان کرو لیکن اگرکسی کی خامی مل جائے تو یہاں تمہاری خوبی کا امتحان ہے
Kashif Butt
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم *اچھی شے اور علم کو حاصل کر لینا کوئی خوبی نہیں، خوبی اس شے اور علم کو صحیح طریقے سے استعمال کرنے میں ہے ۔* Beshak
Beshak
read moreAk creations
اگر کسی انسان کی خوبی دیکھو تو اسے بیان کرو لیکن اگر کمی دیکھو تو یہاں تمہاری خوبی کا امتحان ہے-
SuR.writes
کسی انسان کی خوبی پہچانوں اور اسے بیان کرو،لیکن اگر کسی کی خامی مل جاۓ،تو یہاں تمہاری خوبی کا امتحان ہے۔ #jummamubarak,#urdu,#quotes
MahRosh TasQeen
"#خوبی وہ چیز ہے جس پر #انسان خود اعتماد کرتا ہے، جس کی وجہ سے دوسرے لوگ اس کی ذات پر بھروسہ کرتے ہیں لیکن ر فتہ رفتہ یہ خوبی اس کی اصلی اچھائیوں کو کھانے لگتی ہے اسی خوبی کی وجہ سے اس میں #تکبر پیدا ہو جاتا ہے اور پھر رفتہ رفتہ اسی خوبی کے باعث وہ انسانیت سے گرنے لگتا ہے۔ فرد۔۔۔ قومیں۔۔۔ سب اپنی خوبیوں کی وجہ سے تباہ ہوتی ہیں۔"
About Nojoto | Team Nojoto | Contact Us
Creator Monetization | Creator Academy | Get Famous & Awards | Leaderboard
Terms & Conditions | Privacy Policy | Purchase & Payment Policy Guidelines | DMCA Policy | Directory | Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited