Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best پی Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best پی Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about پیام تبریکی تولد, پیار, پیامک صبح بخیر, پیاز, پیلیا کا روحانی علاج,

  • 43 Followers
  • 50 Stories

Addi Khan

read more
ھم دیکھتے  ھی دیکھتے  ھی دیکھتے  ھی رھے🔥
وہ فلانے سے فلانے سے فلانے سے ملے

خود کی تلاش...😭

read more
………[بلتی غزل]………
کھابو یود زیرے کوانا۔۔۔                                                                                                                                                                             نا ژارینگ  تلھا   سونگ۔۔۔
نا برینگ تھون زیرے کوانا                                                                                                                                                           کھابو شم سد زیرے کوس۔۔۔
کھابو نا نا خفا یود۔۔۔                                                                                                                                                                                                                       کھابو ہانگ  اتنا بے وفا یود۔...
نا لا رگھوس زیرے  نا سی                                                                                                                                                                                                          خط پو مُلا ربین یود۔۔۔۔
نا ربین یود پی قلم پو سنگ  نالا رین یود۔۔۔
دے قلم پی کھا نا سی موری منتخ پو سانگ ربین یود۔۔                           کھابو یود زیرے کوانا۔۔۔
نا ژارینگ  تلھا   سونگ۔۔۔.                                                                                                                                                                           نا برینگ تھون زیرے کوانا                                                                                                                        کھابو شم سد زیرے کوس۔۔۔

شاعر: سیدمطیع الرحمٰن شگریؔ

Shahid Shahid

#Life is heard

read more
مجھ سے بچھڑ کر بچھڑ کے پھر ملیں گے یقین کتنا تھا
تھا تو خواب ھی مگر حسین کتنا تھا
اس نے چھوڑدیامجھے میرےزوال سےپہلے
حسین تو تھا ھی مگر زہین کتنا تھا #Life is heard

MubashirAhmedAbbasi

read more
کھلی کچہری 
 چیرمین ڈیڑک نزیر احمد عباسی ،
پی کے 36  
7 تاریخ بروز سوموار کو ابیٹ آباد میں
 ایم پی اے   صاحب کا دورا  عوامی مسائل سنے گے۔

Neelma Durrani

یہ دست دعا اٹھے فقط تیرے ھی آگے
جھکنے کے لیے اپنا ھی در دے میرے مولا

نیلما ناھید درانی #mypoetry #urdupoetry #urduadab #nojotourdu

ملک حسن علوی اعوان

read more
••••• کربلا زندہ ہے •••••
مشی جو نجف سے کربلا تک 80 کلومیٹر کا پیدل سفر ھے اس روحانی سفر عشق پہ خوش نصیب لوگوں کو چلنا نصیب ھوتا ھے.  یہ وہ راستہ ھے جن پہ پابند رسن آل رسولء اولاد بتولء نے سفر کیا. اس سفر عشق کی روحانی لذت کا احساس شاید لفظوں میں نہ ھو سکے بس یہ وہ جانتا ھے جس نے یہ سفر عشق کیا ھے. کیا امیر کیا غریب, کیا تندرست کیا توانا, کیا بوڑھا کیا بچہ سب کی ایک ھی منزل ھوتی ھے " کربلا "..... اس سفر کا آغاز جب ھوتا ھے عزادار مظلوم کربلاء دنیا سے بے خبر اپنی نظر سوۓ کربلا جماۓ ایک ھی دھن میں آگے بڑھتا ھے. کیا بھوک کیا پیاس, کیسا آرام..... 
روایات میں آیا ھے کہ جابر انصاری نے مولا سجاد ع سے پوچھا کہ آپ اتنی بیماری کی حالت میں کربلا پیدل کیوں آئے تو امام ع نے فرمایا جابر تم نھیں دیکھ سکتے کہ اس سفر میں اکیلا میں نھیں میرے آگے انبیاء ۔ نانا نبی ؐ ص دادا علیؑ ع چاچا حسن ؑع  دادی فاطمہؐ زھرا س ملائکہ ۔  فرشتےاس راستے پر ھمارے ساتھ چھلم کرنے کربلا آئے ھیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  اللہ اکبر...
انجمن غلامان عباسؑ کوٹ پہلوان

Aju Bhai

"وہ روٹھ کر بولے تجھے ساری شکایتیں مجھ سے ھی ھے

اور ھم سر جھکا کر بولے محبت بھی تو تجھ سے ھی ھے....!! #UnderTheStars

سمیرا شہزادی

وہ روٹھ کر بولے تجھے ساری شکایتیں مجھ سے ھی ھے...!! اور ھم سر جھکا کر بولے محبت بھی تو تجھ سے ھی ھے....!!

read more

bakhat abbas

#mohabbat

read more
तेरी मोहब्बत میری ہستی ھی کیا ہے اس جہاں میں 
میرا اختیار ھی کیا ہے اس جہاں میں
بخت عبّاس ؛؛؛؛ #mohabbat

Broken Road

read more
 اے ذندگی کبھی کبھی تیرے ھی گلےلگ کر
تیری ھی شیکایت کرنے کو دل چاہتا ہے



Broken road
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile