Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best قبر Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best قبر Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about قبرستان Ú©ÛŒ صفائی, قبرستان Ú©ÛŒ زیارت, قبر, قبرستان, قبرص,

  • 16 Followers
  • 15 Stories

Zulqarnain Zilli

#qabar #zulqarnainzillipoetry #قبر #Texture S.Sejal💓 Manu ★Zk mømîñ★ 🥀Shad Khan🥀 Fatima Ali

read more
بے مُروّت

دل میں  کھود کر کسی بے مْروّت کی قبر
نہ جانے کیوں آج شب بھر رویا ہوں میں

ازقلم۔ ذوالقرنین ذلی 

۔۔۔۔۔۔

©Zulqarnain Zilli #qabar 
#zulqarnainzillipoetry 

#قبر 

#Texture  S.Sejal💓  Manu  ★Zk mømîñ★ 🥀Shad Khan🥀 Fatima Ali

Amir Sattar

read more
قبر اور قدر کبھی جیتےجی نہیں ملتے
مرتے ہی قبر تیار اور قدر لاجواب    
        عامر ستار گوندل

The End ختم شُد

read more
بےشک نماز بہترین ساتھی ہے
دنیا سے قبر تک، قبر سے حشر تک
اور حشر سے جنّت تک
💕

Ikram Ul haq

read more
*قدر اور قبر کبھی جیتے جی نہیں ملتی!*
*مر جائیں تو قبر بھی تیار اور قدر بھی لا جواب%*کامی

علیزے

read more
قبر اور قدر کبھی جیتے جی نہیں ملتی۔۔۔
مرتے ہی قبر تیار اور قدر لاجواب۔۔۔

Shoaib Xehri

broken heart💔💔

read more

Aymi ch

#حقیقت #قبر . #انازادیツ #__AB♥

read more
ہم سمجھتے ہیں کہ قبروں میں جانے والے کتنے سکون سے سو رہے ہیں۔ لیکن، دراصل سو ہم رہے ہیں وہ نہیں۔۔
#__AB♥ #حقیقت
#قبر .  #انازادیツ

Sarij Butt 🇵🇰

read more
مانی ہزار منتیں رد نہ ہوئی بلائے دل 
درد کچھ اور بڑھ گیا میں نے جو کی دوائے دل
میری طرح خدا کرے تیرا کسی پے آئے دل 
تو بھی جگر کو تھام کے کہتا پھرے کے ہائے دل 
گنچہ سمجھ کے لے لیا چُٹکی سے یوں مسل دیا 
ان کا تو اک کھیل تھا لُٹ گیا میرا ہائے دل
روندھو نہ میری قبر کو اس میں دبی ہیں حسرتیں 
رکھنا قدم سنبھال کر دیکھو کُچل نہ جائے دل
عاشقِ نامراد کی قبر پے تھا لکھا ہوا 
جس کو ہو زندگی عزیز وہ نہ کہیں لگائے دل😔

انمول

#نعت #رسول صلی اللہ علیہ وسلم #جمعہ #مسلمان #سبز #گنبد #مدینہ #قبر #آخرت #وصال #Nojotovoice nojotovideo myvoice jummah mubarak.

read more

ABDUR RASHEED

#Life

read more
زندگی تونے مجھے قبر سے کم دی ہے زمیں زندگی تو نے مجھے قبر سے کم دی ہے زمیں
اسپر خوش ہوں کہ میں تو اس لائق بھی نہیں
ابو سعید #Life
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile