Find the Best طالب Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about طالب meaning in english, طالب علم Ú©ÛŒ جمع, طالب علم کا مقام, طالب علم Ú©ÛŒ Ùضیلت, طالب علم پر اشعار,
AHAMAD SHEIKH
#طالب علم ہمارے سنگ چلنا ہے___ تو ظرف بلند رکھنا... ہر شخص ہمارا ساتھ___ نبها بهی نہیں سکتا. #طالب علم ©Ahamad Sheikh #Nea
Salman Ranta
#لاک ڈاؤن ہو نہ ہو ، لیکن #احتیاط #ضروری ہے یاد رکھیں #حکومت کے لیے آپ صرف #گنتی کا حصہ ہیں ۔لیکن #گھر والوں کیلیے آپ #زندگی کا #حصہ ہیں #دعاؤں کا #طالب #محمد #سلمان #رانٹا #لاک ڈاؤن ہو نہ ہو ، لیکن #احتیاط #ضروری ہے یاد رکھیں #حکومت کے لیے آپ صرف #گنتی کا حصہ ہیں ۔لیکن #گھر والوں کیلیے آپ #زندگی کا #حصہ ہیں
ف رح ان
نگاہ_یار کا کیا ہے، ہوئی ہوئی نا ہوئی . یہ دل کا درد ہے پیارے گیا گیا نا گیا ! #رنجش #عشق #بےخودی #طالب عشق Nimra ghori Jagdish jangid prajjval awadhiya neha jain Lumbini Shejul
ف رح ان
یہ محبت بھی ایک نیکی ہے، اس کو دریا میں ڈال آتے ہیں۔! #رنجش #عشق #بےخودی #طالب عشق Nimra ghori Shah Dr.ShrutiGarg PT amna sheikh ko___mal🥀
ف رح ان
غم دے کر دلاسے کیسے؟ یہ تسلی کیسی یہ تماشے کیسے۔! #رنجش #عشق #بےخودی #طالب عشق Nimra ghori syed faraz israr Adeel Naina (صحرا نشین) Ritika suryavanshi
ف رح ان
ہر شخص کو ملتی نہیں منہ مانگی مرادیں ہر شخص مقدر کا سکندر نہیں ہوتا #رنجش #عشق #طالب عشق Nimra ghori Shah amna sheikh ko___mal🥀 💚 jhalli🌾 aisha
ف رح ان
تھکن نہیں ہے کٹھن راستوں پہ چلنے کی بچھڑنے والوں کے دکھ نے بہت نڈھال کیا #رنجش #عشق #بےخودی #طالب عشق aisha Nimra ghori Shah amna sheikh RaJpooT_wri8s
ف رح ان
#OpenPoetry خود کو تباہ کر لیا۔ عشق بے پناہ کرلیا۔ #رنجش #عشق #طالب عشق Nimra ghori Shah Nutan Kumari amna sheikh ko___mal🥀
ف رح ان
انہی خوش گمانیوں میں کہیں جاں سے بھی نہ جاؤ وہ جو چارہ گر نہیں ہے اسے زخم کیوں دکھاؤ-- ! احمد فراز ۔ #رنجش #عشق #بےخودی #طالب عشق Nimra ghori Shah amna sheikh Pratibha Tiwari(smile)🙂 Namita Writer
ف رح ان
میرا ہاتھ تم نہ چھوڑو مجھے دربدرنہ تم دھکیلو #طالب عشق#رنجش عشق ARSHAD ALI Attari khuram shahzad Asrarhusain Asrarhusain Abdullah Nasar Raghav Yadav