Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best ہونٹوں Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best ہونٹوں Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about ہونٹوں Ú©ÛŒ شاعری, ہونٹوں Ú©ÛŒ تعریف, ہونٹوں کا خشک ہونا, ہونٹوں کا علاج, ہونٹوں پر شاعری,

  • 12 Followers
  • 12 Stories
    PopularLatestVideo

Salman Ranta

#مسکراہٹ جدا نہ کرنا #کبھی ان کے #ہونٹوں سے ♡ #اے #خدا♡. بڑا #مصوم سا #چہرہ ہے #اداس ہو تو #اچھا نہیں لگتا,... ‏ #safarnama

read more
مسکراہٹ جدا نہ کرنا کبھی ان کے ہونٹوں سے 
        ♡ اے خدا♡. 
بڑا مصوم  سا   چہرہ ہے اداس  ہو تو  اچھا نہیں لگتا,... ‏

©Salman Ranta #مسکراہٹ جدا نہ کرنا #کبھی ان کے #ہونٹوں سے 
        ♡ #اے #خدا♡. 
بڑا #مصوم  سا   #چہرہ ہے #اداس  ہو تو  #اچھا نہیں لگتا,... ‏

#safarnama

Sardar Danish Dogar

#ہونٹوں

read more
"آج آنکھیں بند رکھ #ہونٹوں کی بات چھیڑ🙈
   کیونکہ لبوں کو لبوں سے شفا ملتی ھے💋😘😍

Riaz Mehmood

#شاعری

read more
پیار دیواروں میں کیوں چنوایا جاتا ہے.
حق گو زبان کو ہمیشہ ہی کہنچوایا جاتا ہے.
سچ کے رنگین پروں کو کُتر کُتر کر.
جھوٹ کی دیوار پر رنگ سجایا جاتا ہے.
تعبیر غلامی محلوں کی کرتی رہتی ہے.
ہم کو تو فقط خواب ہی دکھایا جاتا ہے.
آنکھیں پھوڑ کر آؤ تو اندر جانے دینگے.
جب کبھی رازوں سے پردہ ہٹایا جاتا ہے.
عطا کر دی جاتی ہیں عقل کو پروازیں.
 بدلے میں اپنے ہونٹوں کو سلوایا جاتا ہے.
اعلاں نہیں ہوتے جب بھوکا کوئی سوتا ہے.
مر جائے تو پھر کیوں اعلاں کروایا جاتا ہے.
پورا ہو خواب تو بن جائے مسکان ہونٹوں کی.
جو نا ہو پورا وہ اشکوں میں بہایا جاتا ہے.
ریاض پیسے کی قدر جانو تھوڑا ذرا سوچو.
کیوں جسم اپنا بیچ کر پیسا کمایا جاتا ہے.

Muazzam Shahzad

read more
یہ ہلکی سی بارش کا برسنا قاتل تھا۔
تیرے ہونٹوں پہ بوندوں کا ٹھہرنا قاتل تھا۔
اک طرف بھگے ہوئے تم اک طرف گرا ہوا جھونپڑا میرا۔
وقت کا اس مفلس کو پرکھنا قاتل تھا۔
زلفوں کی ضد رخسار پہ ٹھہرنا اور تم عادی سنوارنے کے ۔
وہ تیرے ہاتھوں کا بالوں سے الجھنا قاتل تھا۔
وہ دھیرے سے ہلکی سی ہوا ک ڈر سے۔
اس نزاکت سے تیرا سمٹنا قاتل تھا۔
پہلے بے اختیار مسکرانا پھر مجھے دیکھ کر چپ ہو جانا۔
معظم آپکے ہونٹوں کا وہ سنبھلنا قاتل تھا۔
یہ ہلکی سی بارش کا برسنا قاتل تھا۔
تیرے ہونٹوں پہ بوندوں کا ترسنا قاتل تھا۔

M Ali Haider

read more
محبوب یاد کرو وہ لمحے جب بیتاب تھے ۔تم یہ کہنے کو ۔مجھے تم سے محبت ہے۔
برسوں گزر جانے پر بھی یہ ہمت نہ تھی۔ کہ تم پیار کا اظہار کر پاؤ۔پھر رفتہ رفتہ وقت گزرتا رہا ۔
آخر بہت برسوں بعد ایک دن تم نے،  مجھ سے کہا۔ ایک بات بولوں ۔
وہ بات تم نے کپکپاتے ہونٹوں سے ، ادا کی تھی ۔جس کے الفاظ ٹوٹ ٹوٹ کر
 تمہاری زبان سے ادا ہو رہے تھے۔کہ میری جاں مجھے تم سے محبت ہے ۔
میں تم بن جی نہیں پاؤں گی۔خداراہ مجھے تنہا چھوڑ کے نہ جانا تم۔
کچھ برس اس پیار میں بیتے اور پھر وہ شام بھی آئ۔
کہ اک بار پھر تمہارے لب کپکپا رہے تھے۔اور تم مجھ سے کچھ کہنا چاہ رہے تھی۔
آخر بے بسی کی حالت میں  وہ الفاظ تمہارے ہونٹوں کو چھو کر میرے کانوں سے ٹکرائےتھے۔
میرا ہاتھ چھوڑ دو ۔میں مجبور ہوں۔مجھے معاف کرنا۔اتنا کہہ کہ تم تو نئئ زندگی بسانے
 ہمسفر کیساتھ چل نکلے۔لیکن میں آج بھی زندگی کے اسی موڑ پہ 
تیرے لوٹ آنے کے انتظار میں ہوں۔

علی شام

Hania quote

Poetry by Tariq Iqbal Haavi اُس نے پوچھی ہے مجھ سے اپنے حُسن کی تعریف غزل کی صورت مجھے اس کا جواب لکھنا ہے مجھے لکھنا ہے اسکی آنکھ کو گہرا ساگر اس کے چہرے کو کِھلتا گلاب لکھنا ہے #lovepoetry #nojotourdu #myvideo #شاعری #voicerecording #husnkitareef

read more
mute video

Islam Padana

read more
تیرے ہونٹوں سے پی کر مدہوش ہو گئے ہیں 
زرا پھر سے ہونٹوں پر ہونٹ رکھ کر ہوش میں لاو

شاعر اسلام پڈانہ

Ayan Malik

اس نے اپنے #ہونٹوں سے چھو کر دریا کا پانی #گلابی کر دیا

ہماری تو #بات اور تھی،اس نے تو #مچھلیوں کو بھی شرابی #کر دیا,,, : poetry n 10

Muhammad Alam

ميري بانسري تم ھو

read more
میرے ہونٹوں کی بانسری تم ہو
میرے گیتوں کی شاعری تم ہو

 میری ہر سانس میں مہکتی ہو
  میری ہر سانس میں بسی تم ہو

میرے جیون کی ہر خوشی تم سے
میرے جیون کی ہر خوشی تم ہو

 کس لیے کھول دوں میں یہ آنکھیں
میری نیندوں میں جاگتی تم ہو

کس طرح تم سے دور ہو جاؤں
تم حقیقت ہو خواب بھی تم ہو

  مجھے بس تم سے اتنا کہنا ہے
  میری جاں ، میری زندگی تم ہو

میرے ہونٹوں کی ہر دعا میں تم
میرے ہاتھوں میں بھی لکھی تم ہو

کوئی پوچھے تو اتنا کہہ دینا
   میں تمہارا ہوں اور مری تم ہو..! ميري بانسري تم ھو

Said Jamal Shah

Deepa Kumari Sarita Alka Gupta Ritu Maha Khan #ہے #شاعری #ہونٹوں #جاناں #قُربان

read more
#ہے آپ کے #ہونٹوں پر جُو مُسکان #جاناں 😘😍

#قُربان گئے اُس پہ ،#میرے دل و جان #جاناں 🙈 😘😘 Deepa Kumari Sarita Alka Gupta Ritu Maha Khan
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile