Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best HadiAbbasShaikhOffical Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best HadiAbbasShaikhOffical Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about hadi meaning in english, hadi meaning in hindi, hadia name meaning in urdu, pojie hadi instagram, hadia sher ali,

  • 2 Followers
  • 35 Stories

Hadi Abbas Shaikh

،،،یُوں تو میری ہر بات___سمجھ جاتی ہو تم_____🌹💙 پھر بھی کیوں___ستاتی ہوں مجھے تُم_____🌹💙 تم بن اور کوئی نہیں___ہے میرا صاحبہ_____🌹💙 کیا اِس ہی بات کا___فائدہ اٹھاتی ہو تُم_____🌹💙 #ہادی✍️💕❤️ #Shayari #HadiAbbasShaikhOffical

read more
،،،یُوں تو میری ہر بات___سمجھ جاتی ہو تم_____🌹💙

پھر بھی کیوں___ستاتی ہوں مجھے تُم_____🌹💙

تم بن اور کوئی نہیں___ہے میرا صاحبہ_____🌹💙

کیا اِس ہی بات کا___فائدہ اٹھاتی ہو تُم_____🌹💙
#ہادی✍️💕❤️

©Hadi Abbas Shaikh ،،،یُوں تو میری ہر بات___سمجھ جاتی ہو تم_____🌹💙

پھر بھی کیوں___ستاتی ہوں مجھے تُم_____🌹💙

تم بن اور کوئی نہیں___ہے میرا صاحبہ_____🌹💙

کیا اِس ہی بات کا___فائدہ اٹھاتی ہو تُم_____🌹💙
#ہادی✍️💕❤️

Hadi Abbas Shaikh Official

___میں___تمہیں___اپنے___لفظوں___میں___اتنا___خوبصورت___اور___دلکش___لکھ___سکتا___ہوں♥️♥️♥️ 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 ___کہ___پڑھنے___والوں___کو___تُمھیں___دیکھنے___کی___چاہ___ہو___جائے🖤♥️🌹🌺💞#ہادی ✍️💞💞💞💞 #HadiAbbasShaikhOffical

read more
#___میں___تمہیں___اپنے___لفظوں___میں___اتنا___خوبصورت___اور___دلکش___لکھ___سکتا___ہوں♥️♥️♥️
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
#___کہ___پڑھنے___والوں___کو___تُمھیں___دیکھنے___کی___چاہ___ہو___جائے🖤♥️🌹🌺💞#ہادی ✍️💞💞💞💞

©Hadi Abbas Shaikh Official #___میں___تمہیں___اپنے___لفظوں___میں___اتنا___خوبصورت___اور___دلکش___لکھ___سکتا___ہوں♥️♥️♥️
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
#___کہ___پڑھنے___والوں___کو___تُمھیں___دیکھنے___کی___چاہ___ہو___جائے🖤♥️🌹🌺💞#ہادی ✍️💞💞💞💞

#HadiAbbasShaikhOffical

Hadi Abbas Shaikh Official

چشمِ یعقوب کرچُکی ثابت ہجر بینائی چھین لیتا ہے ہادی #HadiAbbasShaikhOffical

read more
چشمِ یعقوب کرچُکی ثابت
ہجر بینائی چھین لیتا ہے
ہادی

©Hadi Abbas Shaikh Official چشمِ یعقوب کرچُکی ثابت
ہجر بینائی چھین لیتا ہے
ہادی

#HadiAbbasShaikhOffical

Hadi Abbas Shaikh Official

🔥❤️🌈 _ پہلو میں نہیں ہے تو کیا ہوا 🙂💫 رہتے ہیں کچھ لوگ دعاؤں میں عمر بھر❤️🔥 ہادی #HadiAbbasShaikhOffical

read more
🔥❤️🌈
_ پہلو میں نہیں ہے تو کیا ہوا 🙂💫
رہتے ہیں کچھ لوگ دعاؤں میں عمر بھر❤️🔥
ہادی

©Hadi Abbas Shaikh Official 🔥❤️🌈
_ پہلو میں نہیں ہے تو کیا ہوا 🙂💫
رہتے ہیں کچھ لوگ دعاؤں میں عمر بھر❤️🔥
ہادی

#HadiAbbasShaikhOffical

Hadi Abbas Shaikh Official

Hadi Abbas Shaikh Official

یہ تو طے ہے کہ ہمیشہ کے لیے بچھڑے ہیں دل بھی کہرام اٹھاتا ہے نہ دکھ ہوتا ہے دوست! یکطرفہ محبت ہے بڑی کام کی چیز نہ کوئی چھوڑ کے جاتا ہے نہ دکھ ہوتا ہے.! #HadiAbbasShaikhOffical

read more
یہ تو طے ہے کہ ہمیشہ کے لیے بچھڑے ہیں
دل بھی کہرام اٹھاتا ہے نہ دکھ ہوتا ہے

دوست! یکطرفہ محبت ہے بڑی کام کی چیز
نہ کوئی چھوڑ کے جاتا ہے نہ دکھ ہوتا ہے.!
ہادی

©Hadi Abbas Shaikh Official یہ تو طے ہے کہ ہمیشہ کے لیے بچھڑے ہیں
دل بھی کہرام اٹھاتا ہے نہ دکھ ہوتا ہے

دوست! یکطرفہ محبت ہے بڑی کام کی چیز
نہ کوئی چھوڑ کے جاتا ہے نہ دکھ ہوتا ہے.!
#HadiAbbasShaikhOffical

Hadi Abbas Shaikh Official

Hadi Abbas Shaikh Official

Hadi Abbas Shaikh Official

اس ایک شخص سے دل کے ہزار رشتے ہیں وہ ایک شخص نہیں ہے , وہ ایک دنیا ہے❤️ #ہادی✨ #HadiAbbasShaikhOffical

read more
اس ایک شخص سے دل کے ہزار رشتے ہیں

وہ ایک شخص نہیں ہے , وہ ایک دنیا ہے❤️

  #ہادی✨

©Hadi Abbas Shaikh Official اس ایک شخص سے دل کے ہزار رشتے ہیں

وہ ایک شخص نہیں ہے , وہ ایک دنیا ہے❤️

  #ہادی✨ 
#HadiAbbasShaikhOffical

Hadi Abbas Shaikh Official

مُوسموں کا کوئی محرم ہو تو اس سے پوچھوں کتنے پت جھڑ ابھی باقی ہیں بہار آنے میں🍁 #ہادی❣️ #HadiAbbasShaikhOffical

read more
مُوسموں کا کوئی محرم ہو تو اس سے پوچھوں

کتنے پت جھڑ  ابھی باقی ہیں بہار آنے میں🍁

#ہادی❣️

©Hadi Abbas Shaikh Official مُوسموں کا کوئی محرم ہو تو اس سے پوچھوں

کتنے پت جھڑ  ابھی باقی ہیں بہار آنے میں🍁

#ہادی❣️
#HadiAbbasShaikhOffical
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile