Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best آرزو Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best آرزو Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about آرزو in english, آرزو کا مطلب, آرزوی خوب برای دخترم, آرزوی خوشبختی, آرزو پر اشعار,

  • 21 Followers
  • 21 Stories

kashu

#آرزو دل

read more
کوئی تو میری لیے دعا کرے کہ خدا اب تو مجھے اس الجن سے رہا کرے #آرزو دل

انمول

#دل #آرزو #بےچینی #پیار

read more

Shahab Kakar

#آرزو

read more

ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ

#آرزو اس لئے آرزو ____چھپائی ہے منہ سے نکلی ہوئی ____پرائی ہے #Shayari

read more
اس  لئے  آرزو  ____چھپائی  ہے
منہ  سے  نکلی  ہوئی  ____پرائی  ہے #آرزو
اس  لئے  آرزو  ____چھپائی  ہے
منہ  سے  نکلی  ہوئی  ____پرائی  ہے

ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ

#آرزو رنگ و بو میں ڈوبے رہتے تھے حواس ہائے کیا شے تھی______ بہار آرزو #Shayari

read more
رنگ  و  بو  میں  ڈوبے  رہتے  تھے  حواس
 ہائے  کیا  شے  تھی______  بہار  آرزو #آرزو
رنگ  و  بو  میں  ڈوبے  رہتے  تھے  حواس
 ہائے  کیا  شے  تھی______  بہار  آرزو

MD Danish Raza

क़बूल कर ले वो मुझे बस इतनी आरज़ू थी, अब ये आरज़ू है के कुछ आरज़ू ही नहीं #shayri #urdushayari

read more
قبول  کر  لے  وہ   مجھے  بس  اتنی  آرزو  تھی،
اب   یہ   آرزو   ہے   کہ  کچھ  ارزو   ہی  نہیں

محمّد دانش رضا— क़बूल कर ले वो मुझे बस इतनी आरज़ू थी,
अब  ये आरज़ू  है  के कुछ आरज़ू  ही  नहीं

#shayri #urdushayari

FaizZii Writes✍️

#بچھڑنا#آرزو#مرنا

read more
تجھ سے بچھڑ کر جینے کی آرزو کرنا
اس زندگی سے بہت بہتر ہے ہمارا مرنا #بچھڑنا#آرزو#مرنا

آصف نعیم

read more
وہی نقش روبرو ہے ، وہی عکس چار سُو ہے
مجھے تیری آرزو تھی ، مجھے تیری آرزو ہے

نمیش

read more
میری محبت تیری ہی آرزو کرتی گئ
 سو میری آرزو تیری محبت ہی میں مرتی گئ

Alien's Cry

بھٹکتا پھر رہا ہوں جستجو بن
سراپا آرزو ہوں آرزو بن #Irreplaceble
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile