Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best شکایت Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best شکایت Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about شکایت meaning in english, شکایت شاعری, شکایت هجران محمد اصفهانی, شکایت از کلاهبرداری اینترنتی, شکایت به پلیس فتا,

  • 15 Followers
  • 12 Stories

ماجد بشیر

#شکایت و التجا

read more
درد ہی درد دیا کہ ہر درد مر گیا
تیر اُسکی آنکھوں کا پار جگر کر گیا

رکھتا ہوں مزاج میں بھی عشقیہ بہت
بس زخمِ دل دیکھ کر وجود میرا ڈر گیا

دل نے کہا اعتبار کرلو محبّت کا پھر ایک بار
پھر عادتً محبّت سے دل میرا مکر گیا

اے ناداں دل آخر کیوں بعض نہیں آتا ہے تو
 آکر محبت کے جال میں پھر غضب کر گیا

کیا ہوا فقط وہی تو اک شخص نہیں دنیا میں
 نا جانے پھر کیوں آخر دل میرا  بھر گیا

اتنی بےرُخی کیوں رکھی تھی مجھ سے جانا
جس حادثے کا ڈر تھا وہی آخر شخر گیا

اک وہم جو ہم نے پال رکھا تھا پلکوں تلے
پھر سے آج میرا ہر سپنا ٹوٹ کر بکھر گیا

کیا رنج وملال تھا آخر تمہارے قلبِ ساف میں
اک بار بھی نہ پوچھا جی رہا ہے یا مر گیا

ہواؤں نے خبر دی مجھکو ہاتھ پیلے ہوئے اُسکے
اگلی سحر  بے وجہ وہ اشک میں گھر کر گیا

چوٹیں بھی بہت کھائیں ستم بھی بہت سہے مگر
اس زخم تلے دب کر زندگی کو ودا کر گیا 

اب تو منتظر ہوں بس اُسکی دید کا تنہا
گر ہو جاۓ وہ نصیب سمجھو ہر زخم بھر گیا #شکایت و التجا

محمد اسامہ

#شکایت #محبت #jail #شاعری۔

read more
सारी शिकायतें तिरे लहजे से हैं मुझे
लफ़्ज़ों पे एतराज़ तो कर ही नहीं रहा

©محمد اسامہ #شکایت #محبت 

#jail

One Tap Story

پھانسی پکی #پھانسی #شکایت #شاعری۔

read more
شکایتوں کا جو بازار کھولوں
زندگی تجھے تو پھانسی پکی ہے
طاہر یوسفزئی

©One Tap Story پھانسی پکی
#پھانسی
#شکایت

عین سائیں

#شکایت #My_Poetry_Series

read more
(شکایت)

بے   اثر   میری   ہر   شکایت  ہے
تجھ  سے   یہی مختصر شکایت ہے 

(عثمان رزاق)
اپریل 20, 2020

#My_Poetry_Series #شکایت

Ubaid SamrayWala

#شکایت. #شکوہ #nojotovideo

read more

Rashid Tanveer

شکایت

read more
کبھی کبھی کسی سے اتنی شکایت ہوتی ہے
کہ شکایت کرنے کو بھی دل نہیں کرتا...😒 شکایت

Haji Zafar Iqbal Bhatti

read more
شکایت کرنے سے                      خاموش رہنا بہتر ہے                 جب کسی کو                           فرق نہیں پڑتا                        تو شکایت کیسی؟

Meraj Warsi

اب جو بکھرے تو بکھرنے کی شکایت کیسی
خشک پتوں کی ہواؤں سے رفاقت کیسی

میں نے ہر دور میں اس سے محبت کی ہے
جرم سنگین ہے اس میں رعایت کیسی

اک پتہ بھی اگر شاخ سے جدا ہوتا ہے 
کیا کہوں دل پہ گزری ہے قیامت کیسی

زندگی تجھ کو لمحوں کا سفر کہتے ہیں
راہ میں آگئی صدیوں کی مسافت کیسی

ہوا کہ دوش پہ رکھے ہوئے چراغ تھے ہم 
جب بجھ گئے تو ہواؤں سے شکایت کیسی

ડꪖⅈꪑ ƙꪖડんꪖꪀ

#شکایت خطائیں ہو ہی جاتی ہیں ازالے بھی تو ممکن ہیں جسے ہم سے شکایت ہو، اسے کہنا ملے ہم سے #شاعری

read more
خطائیں ہو ہی جاتی ہیں ازالے بھی تو ممکن ہیں
جسے  ہم  سے  شکایت  ہو،  اسے  کہنا  ملے ہم سے #شکایت
خطائیں ہو ہی جاتی ہیں ازالے بھی تو ممکن ہیں
جسے  ہم  سے  شکایت  ہو،  اسے  کہنا  ملے ہم سے

Saba Tajir

#اردوشاعری #گفتگو #لاحاصل #شکایت #مقام #عنایت #پراعتمادی

read more
لاحاصل ہوں جن سے کوئی گفتگو
پھر ہم ان سے شکایت نہیں کرتے
دیا تھا فقط تمھیں ہی خاص مقام
ہر کسی پر ہم یہ عنایت نہیں کرتے
صبا تاجر #اردوشاعری #گفتگو #لاحاصل #شکایت #مقام #عنایت #پراعتمادی
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile