Find the Best تیرا Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about تیرا نام شاعری, تیرا خیال شاعری, تیرا انتظار شاعری, تیرا دیدار شاعری, تیرا مسکرانا شاعری,
shaniwrites
*#تیرا رابطہ______#میری ہر دوا۔۔🐻❤️* *#یہ دوا ملے_____ تو میں ٹھیک ہوں۔۔🐻❤️* . . ©shaniwrites #Light
Salman Ranta
فیصلہ تو تیرا تھا مگر۔ ۔۔ جو دل ٹوٹا وہ میرا تھا۔۔🥀 ©Salman Ranta #فیصلہ تو #تیرا تھا #مگر۔ ۔۔ جو #دل #ٹوٹا وہ #میرا تھا۔۔🥀 #roseday
Md Aslam
#میرے عشق سے ملی ہے، #تیرے حسن کو #شہرت #تیرا ذکر ھی #کہاں تھا، #میری عاشقی سے #پہلے ꧁ +═❁+❁═+ #میرے عشق سے ملی ہے، #تیرے حسن کو #شہرت
Rameez Ali Rameez
دل میں تیرا خیال پیدا دوبارا نہ ہوا بار بار ہم سے زندگی کا خسارا نہ ہوا تم تو بہت قریب تھے ہمدرد تھے میرے لیکن یہ قرب تیرا ہمیشہ کا سہارا نہ ہوا یوں تیرا انتظار مجھ کو بیمار کر گیا چارہ گری کا تری پھر بھی اشارا نہ ہوا موجیں ہیں تیری آج تک یادوں کے سمندر میں افسوس کہ ان کا بھی کوئی کنارا نہ ہوا تھک ہار کر بیٹھ گئے رمیؔز تقدیر کے ہاتھوں اتنی کوششوں کے بعد بھی، تو ہمارا نہ ہوا۔۔۔ #خیال #تیرا
Pari Zaad
تیرا مغرور ہو جانا ________ بجا تھا..!! مُجھے تُجھ سے مُحبّت جو ہو گئی تھی..!!..... #تیرا مغرور
Khawaja Tayyab
ایسا ہرگز نہیں کے تیری جگہ کوئی اور آ گیا مگر تیرا بھی___ وہ مقام ، اب تیرا نہیں رہا🥺😧😥 Soumya Jain manraj kaur Namita Nisha Nazma Shabnam
Akbar Sahil Khan
رھتا ہر وقت اس کےذہن میں خیال تیرا جیسا بھی ہیں مگر پوچھتا تو حال تیرا کیوں دوسروں سے شیکایت کرو اسکی وہ زندگی کی کمائ ہیں وہ ہی مال تیرا دل کی کائنات پر حکومت ہیں تیری کہا اس نے یہ حسن بھی ہیں اور جمال تیرا جسے سمجھتا ہیں تو زندگی ساحل اپنی وہ عشق ہی بن جاۓ گا ایک دن وبال تیرا
FaizZii Writes✍️
تیری بے رخی ، تیری بے اعتنائی یہ تیرا نظر انداز کرنا سب نوازشیں ہیں تیری مجھے ان سے فیض یاب کرنا تیرا ہر رنگ قبول ہے مجھے پھر کیا گلہ ، کیا اعتراض کرنا کیا اعتراض کرنا #نوجوٹواردو #شاعری #nojotourdu #nojoto
Ali Alvi "Alfaaz"
ये ख़्वाबो की महफ़िल ये आँखों का पानी सुनाती है मुझको अधूरी कहानी वो जुगनू का आना तेरा मुसकुराना वो सोना वो जगना वो दिये को बुझाना वो रातों को उठकर तेरा गुन गुनाना वो कहानी परी की खूबसूरत हंसी की ख्वाहिश है "अली" की कि मैं भी सुनाऊं सुनाती थी जो तुम अधूरी कहानी ये ख्वाबों की महफ़िल ये आँखों का पानी !! 319/41019 ~अली आलवी یہ خوابوں کی یہ آنکھوں کا پانی سناتی ہے مجھکو ادھوری کہانی وو جگنو کا آنا تیرا مسکرانا وو سونا وؤ جگنا وؤ دیے کو بجھانا وؤ راتوں میں اٹھکر تیرا گنگنانا وؤ کہانی پری کی خوبصورت ہنسی کی خواہش ہے" علی" کی کی میں بھی سناوں سناتی تھی جو تم ادھوری کہانی یہ خوابوں کی محفل یہ آنکھوں کا پانی 319/41019 ~علی آلوی #lovepoetry#urdupoetry#loveqoutes#alialvi