Find the Best sawasago Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about i saw you meaning in hindi, muhammad saw ki paidaish, i saw the light, i saw the devil full movie, i saw the devil,
Sawa Sago
آخر کب تک؟ اسکے کلام میں بس محبت کا اقرار نہ کوئ نفرت کا اظہار اور لفظوں کی تلخی رہے گی بدگمان ذہن کی بدگمان باتیں مجھے خاموش کرنے کو ہزاروں سازشوں کی وہ چالیں چلے گا آخر کب تک؟ ان ظلموں کی انتہا ہوگی نا پسندیدہ لوگوں کوچھوڑ کب میری زندگی بھی پریشانیوں سے آزاد ہو گی بغیر کسی غلطی کےمجھے تڑپانا میری سزا ہو گی آخر کب تک؟ #sawasagosaim #sawasago saim
Sawa Sago
کیا لکھوں تیرے لیے یہ سوچ ہی رہا تھا اک دل سے سدا نکلی۔ ہے میرے پیار کا تو پیار ۔ اسی زندگی میں مل جا اک بار۔ #sawasago saim #sawasago saim
Sawa Sago
کتنی راتیں بیت گئیں اس اک رات کے بعد محبت کے تقاضوں کا محبت کے وعدوں کا کبھی اسرار نہیں کرتے ہم اس اک رات کے بعد کیوں اذیت کےلمحے ،ناکامیوں کے رخ ہی محبت کرنے والوں کے رستے جدا کرتے ہیں یہ بات سمجھ نہ آئی مجھے اس اک رات کے بعد محبت میں دل لگی ہی نہیں عشق بھی شامل ہوتا ہے اور جب عشق جدا ہو جاے تو بندہ خدا مرحوم ہو جاتا ہے یہی اک بات سمجھ پائی میں اس اک رات کے بعد #sawasago saim کتنی راتیں بیت گئیں اس اک رات کے بعد #sawasagosaim
Sawa Sago
یہی موسم تھاوہ۔۔۔ کچھ یہی مہینے تھے یہی وہ گھرانہ تھا جس گھر اسکو آنا تھا۔۔۔ یہی رسوائ تھی یہی تنہائ تھی یہی میں نے بلانا تھا یہی وہ شہر ہے جو اسے چھوڑ کے جانا تھا۔ یہی آغاز سردی تھی یہی لمبی سی راتیں تھیں یہی ٹھنڈی ہوائیں تھیں یہی دل کو تپانا تھا نہ پہلے ہی تھا نہ پھر پسند آنا تھا اسی گھر سے اسے رسوا ہو کے جانا تھا #sawasago saim #sawasago saim
Sawa Sago
قائداعظم،کی کوششوں نے پاکستان کو آذاد کروایا اللہ کے بندوں میں سے مسلمانوں کوسر زمین پاکستان جبکہ بت کے پوجاریوں کو ہندوستان دلایا لہوشہیدوں کا رنگ لایا قدرت نے بھی کھیل دیکھایا آخری وقت قائد کا آیا آج 72 سال گزر گئے کسی ماں نے قائد،اقبال نہ جایا ابھی تک اتنے سالوں میں مسئلہ کشمیر کوئ حل کر نہ پایا happy independence day. my own words for independence day #sawasago saim #happy independence day #sawasago saim
Sawa Sago
محبت کیا ہے kash aisa hota meri zindagi mai... mai poxti muhabbat kya hai.??? wo has kar keh deta mujse. will you merry me??? #sawasago saim #sawasago saim
Sawa Sago
سودا uski jaan bakhshnay ka soda kar k saim hm ne apni jan beqadron k naam krdi #sawasago saim #سودا #sawasago saim
Sawa Sago
mery pyary dost thy sary koi roth jata koi muje manata koi kanday ky apny deta saharay koi shor machata koi cup krata bin lactur kai din guzary... wo jaisy b thy. thy dost hmaray mery pyaray dost thy saray.. #sawasago saim #sawasago saim miss you my friends 😭😭😭
Sawa Sago
یہ عشق نہیں آساں mane zindagi k tajurbon se hai sikha ye ishq nahi asaan jo bas jaty hai dil mai... uni ko parta hy bhulana #sawasago saim
Sawa Sago
چاند wo chand tha mera jo rat bhar mery pas thehra tha.... wo muje dekhta main use dekhta jab din huwa suraj ki kirno ne chup liya usko wo chand nahi khyal tha sab ne samjha diya mujko #sawasago saim #sawasago saim