Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best سبق Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best سبق Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about سبق meaning in english, سبق Ú©ÛŒ جمع, سبقت کا معنی, سبق آموز تحریر, سبق آموز اشعار,

  • 10 Followers
  • 11 Stories

Sanaie Mehvish🌟

#اپنا #سبق

read more
سبق زندگی نے سکھایا ہے مجھے, 
ہر اپنے نے رُلایا ہیں مجھے, 
کوئ یہ اپنا , اپنا نہیں ہوتا 
یہ بھی ایک اپنے نے ہی سکھایا ہے مجھے 🙋
====================  #اپنا #سبق

Muhammad Moiz Ulhaq Azizee

#محبت #عبادت #سبق #پیغام #درد MyVoice #MyPoetry

read more

Muhammad Moiz Ulhaq Azizee

#محبت #عبادت #سبق #پیغام #درد #PoetryIsMine

read more
(نظم)
محبت میں بھی کرتا ہوں
کسی پر میں بھی مرتا ہوں

عبادت یہ سمجھتا ہوں
کے جس میں با وضو ہوکر
محووِّ گفتگو ہو کر
قضا کرنے سے ڈرتا ہوں
محبت میں بھی کرتا ہوں

آج میں سب سے کہتا ہوں
محبت پاک رکھنا تم 
اسے شفاف رکھنا تم
یہ جو نامِ محبت ہے 
اسے بے داغ رکھنا تم
میں یہ پیغام دیتا ہوں
محبت میں بھی کرتا ہوں

شراکت کفر ہے ایسا جس کی معافی نہیں کوٸ
ہاں میرے دل میں بھی اضافی نہیں کوٸ
‎‎‫مقام اسکا میں سب سے اعلیٰ رکھتا ہوں
محبت میں بھی کرتا ہوں

بھرے ہیں کتب خانے محبت کی کتابوں سے
یہ جو تشریح محبت کی ہے نا مکمل ہے لوگوں
میں اپنی بات کہتا ہوں
میں اپنی بات لکھتا ہوں
محبت میں بھی کرتا ہوں

مجھے جو درد ملا ہے یہ
محبت کا سلہ ہے یہ
زخموں کو خود ہی سیتا ہوں
محبت میں بھی کرتا ہوں ‬‎

ادنیٰ لکھاری ہے معیز کہاں خاص لکھتا ہوں
میں تو احساس لکھتا ہوں اپنے جزبات لکھتا ہوں
محبت میں بھی کرتا ہوں‎
(از قلم محمد معیز الحق عزیزی) #محبت #عبادت #سبق #پیغام #درد
#PoetryIsMine

dp writes©

ilteja #sabaq #التجاء #سبق #نوجوٹواردو #نوجوٹو

read more

dp writes©

#سوچ #سبق #نوجوٹواردو #nojotourdu

read more
جو غم تم پر گزرے تھے
کچھ خشیاں تم پر آنی ہیں
تھے کہ چکر میں تم اپنے
ہیں کو خراب مت کرو #سوچ #سبق #نوجوٹواردو
#nojotourdu

Jiya Sami

#سبق/مثال

read more

Hassan Faran

#شاعری

read more
یہ ورق ورق تیری راستان, یہ سبق سبق تیرے تذکرے

میں کروں تو کیسے کروں الگ تمہیں زندگی کی کتاب سے

Muhammad Ikramاکرام اعوان

read more
لکہا نہی تہا وہ سبق کتابو مے جو پڑہایا سبق زمانے نے

Chander Singh Chouhan

read more
🔥زندگی استاد سے زیادہ سخت ہوتی ہے🔥
 💧استاد سبق دے کر امتحان لیتا ہے 💧
🔥 اور زندگی امتحان لے کر سبق 🔥

Kamran Khan

read more
یہ ورق ورق تیری داستاں ، یہ سبق سبق تیرے تذکرے
میں کروں تو کیسے کروں الگ،تجھے زندگی کی
 کتاب سے
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile