Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best انتخاب Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best انتخاب Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about انتخاب meaning in urdu, انتخاب meaning in english, انتخاب کا معنی, انتخابات آمریکا, انتخاب meaning,

  • 8 Followers
  • 11 Stories

Sahil Bhat

#محبت #انتخاب #زنرگی

read more
دنیا کے خوبصورت ترین شخص سے محبت کرنے کا انتخاب نہ کریں۔  
اپنی دنیا کو خوبصورت بنانے والے سے محبت کرنے کا انتخاب کریں۔ #محبت #انتخاب #زنرگی

Adnan Ahmad (Adn)

#انتخاب

read more
میں نے وہ کہویا جو میرا تھا ہی نہیں
اس نے وہ کہویا جو صرف اسی کس تھا

#انتخاب

ShAh Fahad✍

اک تازہ حکایت ہے سن لو تو عنایت ہے #انتخاب

read more

ShAh Fahad✍

#چائے #انتخاب

read more
یہ چائے کی میزوں پہ قہقوں کے شریک
دلوں میں جھانک کے دیکھو تو سب کے سب تنہاااا!
#انتخاب #چائے

DrMoin Murtaza

read more
اپنے دوستوں کا انتخاب کرتے ہوئے خوب غور کر لیجئے،
درحقیقت آپ اپنے جنازے کی "پہلی صف" کا انتخاب کر رہے ہوتے ہیں.

Waseem Abbas

#کلام#ظفراقبال #انتخاب#وسیم عباس#شاعری

read more
میں چوم لیتا ہوں اس راستے کی خاک ظفر
جہاں سے کوئ بہت بے خبر گزرتا ہے
ظفر اقبال #کلام#ظفراقبال
#انتخاب#وسیم عباس#شاعری

Beauty QueeN

read more
اپنے دوستوں کا انتخاب کرتے ہوئے خوب غور کرلیجئے

 درحقیقت آپ اپنے جنازے کی "پہلی صف" کا انتخاب 
 کر رھے ہوتے ہیں🙃

Shakir Khan

#بےوفا #انتخاب #OpenPoetry

read more
#OpenPoetry فرمانبردار بیٹیاں اکثر عشق میں بے وفا نکلتی ہیں #بےوفا #انتخاب

Shakir Khan

#انتخاب محبت

read more
زباں پہ مصلحت ، دل ڈرنے والا
بڑا آیا ..... محبت کرنے والا #انتخاب محبت

پریسا بٹ

#انتخاب Urdu #urdushayari #nojotourdu #خیال

read more
ایک امید سے دل بہلتا رہا،
اک تمنّا ستاتی رہی رات بھر۔ #انتخاب
#NojotoUrdu
#UrduShayari
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile