Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best پاک Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best پاک Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about پاکستان Ú©ÛŒ آبادی, پاک meaning in english, پاکستانی اردو شاعری, پاکستانی نام, پاک کردن اکانت تلگرام,

  • 12 Followers
  • 13 Stories

Waleed Zia Abbasi

#نعتِ رسول #پاک

read more

Shahnaz Bashir

ایک بار جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرایل کچھ پریشان ہے آپ نے فرمایا جبرائیل کیا معاملہ ہے کہ آج میں آپکو غمزدہ دیکھ رہا ہوں جبرائیل نے عرض کی اے محبوب کل میں اللہ پاک کے حکم سے جہنم کا نظارہ کرکہ آیا ہوں اسکو دیکھنے سے مجھ پہ غم کے آثار نمودار ہوے ہیں نبی کریم نے فرمایا جبرائیل مجھے بھی جہنم کے حالات بتاو جبرائیل نے عرض کی جہنم کے کل سات درجے ہیں ان میں جو سب سے نیچے والا درجہ ہے اللہ اس میں منافقوں کو رکھے گا اس سے اوپر والے چھٹے درجے میں اللہ ت

read more
hi friends ایک بار جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرایل کچھ پریشان ہے آپ نے فرمایا جبرائیل کیا معاملہ ہے کہ آج میں آپکو غمزدہ دیکھ رہا ہوں جبرائیل نے عرض کی اے محبوب کل میں اللہ پاک کے حکم سے جہنم کا نظارہ کرکہ آیا ہوں اسکو دیکھنے سے مجھ پہ غم کے آثار نمودار ہوے ہیں نبی کریم نے فرمایا جبرائیل مجھے بھی جہنم کے حالات بتاو جبرائیل نے عرض کی جہنم کے کل سات درجے ہیں 
ان میں جو سب سے نیچے والا درجہ ہے اللہ اس میں منافقوں کو رکھے گا
اس سے اوپر والے چھٹے درجے میں اللہ ت

ملک حسن علوی اعوان

read more
صدا بھی ھے عالیہ بیبی ع نے بعد شہادت علی اکبر ع پتھروں سے اپنی پاک پیشانی کو زخمی کیا سجاد مولا ع پاک سر سے لے کر پاک پاوں تک خون آلودہ تھے فتووں کو مت خاطر میں لاو جوجو آل محمد ص کے فرمان ھیں ان پہ عمل کریں ھمیں عزاداری حسین ع ھر چیز سے بڑھ کے ھیں  جتنے بھی فتوے لگایں کسی کو بھی کوی پراہ نہیں مقصد حیات بس یا حسین ع 
انجمن غلامان عباسؑ کوٹ پہلوان
سہیل عباس جعفری

Sehrish Jaffry

Sun Loo -_- شیعہ ماتم کیوں کرتے ہیں۔؟۔ ۔ ۔ ۔ ہمارے مسلمان بھائی اکثر ہم سے الجھتے رہتے ہیں کہ شیعہ ماتم کیوں کرتے ہیں حالانکہ نبی پاک (ص) نے ماتم کرنے سے منع کیا ہے پھر شیعہ ماتم کیوں کرتے ہیں۔۔۔؟؟؟ اس مسلے کے حل کے لیے انتہائی ضروری ہے کہ لفظ ماتم کا مطلب جان لیا جاے تاکہ پتہ چلے کہ نبی پاک (ص) نے ماتم سے کیوں منع کیا ہے ؟ ماتم کا مطلب ہے احتجاج کرنا یعنی جو ہوا غلط ہوا ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا اور جب کوئی اپنی طبعی موت مر جاتا ہے اس میں خدا کی مرضی شامل ہوتی ہے تو خدا کی مرضی کے خلاف کوئی احت #nojotophoto

read more
 Sun Loo -_-
شیعہ ماتم کیوں کرتے ہیں۔؟۔ ۔ ۔ ۔

ہمارے مسلمان بھائی اکثر ہم سے الجھتے رہتے ہیں کہ شیعہ ماتم کیوں کرتے ہیں حالانکہ نبی پاک (ص) نے ماتم کرنے سے منع کیا ہے پھر شیعہ ماتم کیوں کرتے ہیں۔۔۔؟؟؟
اس مسلے کے حل کے لیے انتہائی ضروری ہے کہ لفظ ماتم کا مطلب جان لیا جاے
تاکہ پتہ چلے کہ نبی پاک (ص) نے ماتم سے کیوں منع کیا ہے ؟
ماتم کا مطلب ہے احتجاج کرنا یعنی جو ہوا غلط ہوا ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا
اور جب کوئی اپنی طبعی موت مر جاتا ہے اس میں خدا کی مرضی شامل ہوتی ہے تو خدا کی مرضی کے خلاف کوئی احت

M. Noori studio

آج رات سے درود پاک شروع کردے جمعہ کی رات ہے اللہ پاک ہمیں محبوب سے محبت کرنے کی توفیق دے آمین

read more
دنیا میں مجھے تم نے جب اپنا بنایا ہے 
محشر میں بھی کہہ دینا یہ ہے میرا دیوانہ

( جمعہ مبارک) آج رات سے درود پاک شروع کردے جمعہ کی رات ہے اللہ پاک ہمیں محبوب سے محبت کرنے کی توفیق دے آمین

Sehar SK Khan

"دعا" ﺑِﺴْﻢِ ﺍﻟﻠﮧِ ﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰﻦِ ﺍﻟﺮَّﺣِﯿْﻢِ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ایمان بخیر "6 ستمبر یوم ِ دِفاع" #Quotes #Love #Zindagi #Earth #Pakistan #Beautiful #lovequotes #poem #Dosti #goodvibes #GoodMorning #islam #Wafa #nojotophoto #Dua #sakoon #alhamdulillah #roza #qabar #اسلام #شاعری #sehar2096 #iloveallah #pakistanistreetstyle #atbar #ameen💕

read more
 "دعا"

ﺑِﺴْﻢِ ﺍﻟﻠﮧِ ﺍﻟﺮَّﺣْﻤٰﻦِ ﺍﻟﺮَّﺣِﯿْﻢِ

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ایمان بخیر

"6 ستمبر یوم ِ دِفاع"

Syed Irad Hussain

read more
مومن وہ نہیں جس کی محفل پاک ہو،
مومن وہ ہے جس کی تنہایٔ پاک ہو۔۔
حضرت علی (ع)۔۔

ملک حسن علوی اعوان

read more
جیسے جیسے ایام عزا قریب آرہے ہیں, سینوں میں موجود سوکھے چشموں میں آنسو پھوٹنے لگا ہے.
فرش عزا بچھانے کی تیاری شروع ہوگئی ہے.

کوشش ہوتی ہے کہ انتظامات میں کوئی کمی نہ رہ جائے کیونکہ ایک دکھیاری ماں پاک بی بی سیدہ  اپنے لال حسین کا پرسہ لینے خود  آتی ہیں اپنے بابا رسول خدا کے ساتھ, سیدہ سجاد  اور ایک کمسن بچی بھی ساتھ ہوتی ہیں.

ہم پر لازم ہے کہ ان مجالس اور جلوس کے انتظامات میں کوئی کمی نہ رہ جائے.
عزاداروں کا استقبال شاندار طریقے سے عاجزی کے ساتھ بغیر کسی تفرقہ کے کیا جائے کیونکہ درحقیقت  یہ ہمارے نہیں بلکہ پاک بی بی سیدہ کے مہمان ہوتے ہیں.ان میں کوئی اعلی پوشاک میں ہوگا, کوئی معمولی کپڑوں میں.
سلام یا حسینؑ.  التماس دعا ملک حسن

phupho kii betii

read more
دل پاک نہیں تو پاک ہو سکتا نہیں انسان
ورنہ ابلیس کو بھی آتے تھے وضو کے فرائض بہت

Umama Riaz

read more
میں نماز پڑھنا شروع کرتی ہوں پھر چھوٹ جاتی ہے ... کبھی بہت اچھا لگتا ہے، کبھی نماز سکون دیتی ہے مگر تھوڑے ہی ٹائم بعد بیزاریت ہو جاتی ہے، نماز بوجھ لگتی ہے.. مجھے اپنا بھاری وجود نماز کےلئے اٹھانا مشکل لگتا ہے"
وہ بہت تھکے ہوۓ لہجے میں کہہ رہی تھی.. مجھے لگ رہا تھا بات کرتے کرتے اس کا سانس پھول رہا تھا.. وہ مجھے ظاہری نہیں باطنی طور پر تھکی ہوئی محسوس ہوئی ..
"نظر کا پردہ کرتی ہو؟؟" میں نے نرمی سے اسے دیکھتے ہوۓ اس سے سوال کیا۔ اس نے حیرت سے میری طرف دیکھا، اس بات کی شاید توقع نہیں تھی اسے۔ "نظر کا پردہ ؟ ... میں .. میں تو نقاب کرتی ہوں خود، میں ...سمجھی نہیں ... نظر کے پردے کا کیا تعلق نماز سے ..؟؟" ... الفاظ بےترتیب تھے۔ میں مسکرا دی۔ "تعلق تو ہے ..بہت گہرا ہے ..بری نظر شیطان کے زہریلے تیروں میں سے ایک تیر ہے جو انسان کے دل میں اتر جاتا ہے، پردہ کرنا تو بہت آسان ہے مگر نظر کا پردہ کچھ مشکل ہے۔ جب نگاہ پاک نہیں رہتی نا تو عبادتوں سے لذّت جاتی رہتی ہے .. جب نگاہ پاک نہیں رہتی تو سوچ بھی پاک نہیں رہتی، اور جب سوچ خراب تو نیت خراب ..اور اعمال کا دارومدار تو ہے ہی نیتوں پر۔ تمہیں پتا ہے؟ انسان جو دیکھتا ہے سوچتا ہے، جو سنتا ہے وہ اس کے دل پر اثر رکھتا ہے۔ ہم کیا دیکھتے ہیں، کیا سنتے ہیں، کیا بات کرتے ہیں، کبھی سوچا ہے ؟؟ ... تم خود تو پردہ کرتی ہو تو کیا ہر وہ نا محرم جو تمہاری نظر کو اچھا لگے، اسے پہلی نظر کے بعد اپنے نفس کی تسکین کے لئے کتنی بار دیکھتی ہو کہ وہ کس قدر خوبصورت ہے ؟؟ فیس بک پر کوئی غیر مناسب تصویر، کوئی ویڈیو، کوئی بات .. جب کوئی نہیں دیکھ رہا ہوتا.. تنہائی میں .. مگر صرف اللّه !! تو کیا ایک دفع اس پر رکتی ہو ؟.. کبھی کوئی فلم، کوئی گانا ... جس میں نا محرم تو خیر چھوڑو .. ہماری اپنی صنف کا بھی پردہ پورا نہیں ہوتا، بے خیالی میں دیکھ لیتی ہو ؟؟ اور پھر نا محرم ہمارے ارد گرد کے مرد تو نہیں ہیں نا ... یہ جو ٹیلی ویژن پر آنے والے ایکٹرز، ماڈلز، ..جن کی غائبانہ محبت میں ہم گرفتار ہوتے ہیں، انہیں غور سے دیکھتے ہیں، ان کی باڈی، ڈریسنگ اور لُکس کی تعریف... یہ سب نظر کا پردہ ختم ہونے کے بعد ہی ہو پاتا ہے .. تو تم سوچو .. میں نہیں کہہ رہی اس کا جواب مجھے دو ..اپنا تجزیہ کرو اس کا جواب اپنے دل کو دو ... اگر اسکا جواب ہاں میں آۓ تو سمجھ جاؤ یہ نظر کی خیانت تم سے تمہاری عبادت کی لذت چھین رہی ہے.. دل کو سیاہ کر رہی ہے ... زنا صرف ایک طرح کا تو نہیں ہوتا.. اگر ہاتھ سے کچھ غلط چھوا تو وہ ہاتھ کا زنا، زبان سے فحش بات کہی تو زبان کا زنا ہے، آنکھوں سے کچھ حرام دیکھا تو وہ آنکھوں کا زنا ہے.. نظر کی بے پردگی دل میں ایسا سوراخ کر دیتی ہے کہ جس سے ہمارے دل کا نور بہتا جاتا ہے.. اور پھر جو لوگ نظر کا پردہ نہیں کرتے، ان کی نمازیں ان پر بھاری ہو جاتی ہیں، اگر وہ نماز پڑھ بھی لیں تو بےدلی سے پڑھتے ہیں، دل نہیں لگتا.. بوجھ سا رہتا ہے دل پر ... تو کیا تم نظر کا پردہ کرتی ہو ؟ اگر نہیں تو آج سے عہد کر لو کہ کرو گی ... جب کبھی غلطی سے کچھ غلط دیکھ بھی لو، اگر کبھی تمہارا نفس تمہارے ایمان پر حاوی آجاۓ تو فوراً استغفار کر لیا کرو .. اللہ کی طرف رجوع کر لیا کرو، پھر تم دیکھنا نمازوں کا لطف، عبادت کی لذت اور دل کا سکون ... سب تمہیں عطا کر دیا جائے گا ..."
اور ایک اور بات .. سکون نماز میں رکھا گیا ہے کہ قرآن خود کہتا ہے کہ "بے شک اللہ کے ذکر سے دلوں کو سکون حاصل ہے .." اب اگر کسی کو وہ سکون محسوس نہیں ہوتا نا تو اسے ایک مثال سے سمجھو .. ایک بیمار شخص ہے..اسکو آپ اس کے پسندیدہ کھانا لا کر دو وہ نہیں کھاے گا .. اب وہ کہے کھانے میں لذت نہیں ہے یہ تو کوئی بات نہ ہوئی نا .. کھانے میں لذت ہے، کھانا وہی ہے مگر اس کا معدہ بیمار ہے ...اسی طرح سکون عبادت میں رکھا گیا ہے لیکن جس کو نہیں ملتا اسے سمجھ جانا چاہئے کہ اس کا دل بیمار ہے .... اور اس دل کی صحتیابی کا نظر کی حفاظت کا بہت گہرا تعلق ہے میری پیاری ......"❤
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile