Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best آخرت Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best آخرت Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about آخرت meaning in english, آخرت Ú©ÛŒ فکر, آخرت کا سفر, آخرت Ú©ÛŒ زندگی, آخرت Ú©ÛŒ تیاری,

  • 4 Followers
  • 4 Stories

Sanaie Mehvish🌟

#مال #اعمال #دنیا #آخرت

read more
دنیا میں ایک انسان کی زندگی "مال" سے ہوتی ہے 
اور
آخرت کی زندگی "اعمال" سے!  
~ثنائ مہوش 🌟 #مال #اعمال #دنیا #آخرت

Sehar SK Khan

🌷السلام وعلیکم ❤ جمعہ مبارک 🌱💓 اے کائنات کے مالک اس مبارک دن کا صدقہ ہمارے پیاروں عزیز رشتے داروں کی میری اور جو یہ پوسٹ پڑھ رہے ھیں ان سب کی دلی مرادیں ،تمنائیں ،خواہشیں ،آسیں ،امیدیں پوری فرما🌺 اے اللہ ان کو عزت ، صحت ،محبت دولت ، شفقت ،رحمت و کشادہ رزق عطاء فرما🌺 اے اللہ ان کا ہر دکھ ،درد ،تکلیف ،پریشانی دور فرما🌺 یارب العالمین ہم سب کو دنیا و آخرت کی تمام بھلائیاں عطاء فرما دے🌺 اور ہماری دنیا و آخرت سنوار دے🌺 #Quotes #Love #Zindagi #Earth #Pakistan #Beautiful #lovequotes #poem #Dosti #goodvibes #GoodMorning #islam #Wafa #nojotophoto #Dua #sakoon #alhamdulillah #roza #qabar #اسلام #شاعری #sehar2096 #iloveallah #pakistanistreetstyle #atbar #ameen💕

read more
 🌷السلام  وعلیکم ❤
جمعہ مبارک 🌱💓 
اے کائنات کے مالک اس مبارک دن کا صدقہ ہمارے پیاروں عزیز رشتے داروں کی میری اور جو یہ پوسٹ پڑھ رہے ھیں  ان سب کی دلی مرادیں ،تمنائیں ،خواہشیں ،آسیں ،امیدیں پوری فرما🌺
اے اللہ ان کو عزت ، صحت ،محبت دولت ، شفقت ،رحمت و کشادہ رزق عطاء فرما🌺
اے اللہ ان کا ہر دکھ ،درد ،تکلیف ،پریشانی دور فرما🌺
یارب العالمین ہم سب کو دنیا و آخرت کی تمام بھلائیاں عطاء فرما دے🌺
اور
ہماری دنیا و آخرت  سنوار دے🌺

Ashi Matcho

read more
2 Years of Nojoto 💐 *قیمتی باتیں* 📜 

دنیا کے لیے اپنی آخرت کو داؤ پہ لگانا ہلاکت ہے، دنیا کی زندگی آج نہیں تو کل ضرور ختم ہو گی آخرت کی زندگی کی کوئی انتہا نہیں✨

انمول

#نعت #رسول صلی اللہ علیہ وسلم #جمعہ #مسلمان #سبز #گنبد #مدینہ #قبر #آخرت #وصال #Nojotovoice nojotovideo myvoice jummah mubarak.

read more


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile