Find the Best میسج Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about دوستی میسج, میسج پر طلاق, میسج شاعری, اردو میسج, خوبصورت میسج,
Rana Bilal
یاد ہے ؟؟ تجھ سے بات میں اکثر ساری رات گزر جاتی تھی۔ لیکن پھر بھی بات ادھوری رہ جاتی تھی ۔۔۔ یا د ہے تجھ سے فون پہ اکثر شب بھر چہل ،شرارت اور لڑائی چلتی رہتی ،چلتی رہتی دن چڑھ جاتا ۔۔ دن بھر تیرے میسج پڑھتے ۔۔ میسج لکھتے آنکھیں جامد ہوجاتی تھیں ۔۔ ہاتھ کی پوریں دکھ جاتی تھیں ۔۔۔ دیکھ یہ سارا کھیل تماشہ وقت نے پیچھے چھوڑ دیا ہے
Sheikh Awais
غصہ اتنا کہ میسج نہ کرنا اور پیار اتنا!!!!!! کہ بار بار دیکھنا ان کا میسج نہیں آیا
About Nojoto | Team Nojoto | Contact Us
Creator Monetization | Creator Academy | Get Famous & Awards | Leaderboard
Terms & Conditions | Privacy Policy | Purchase & Payment Policy Guidelines | DMCA Policy | Directory | Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited