Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best بی Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best بی Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about بیماری Ú©ÛŒ دعا, بینک Ú©ÛŒ نوکری, بیوی پر اشعار, بی بی سی اردو, بی بی سی,

  • 12 Followers
  • 21 Stories
    PopularLatestVideo

beenish bee

#message #بی

read more
تیری یاد اے رب ،،
گوشہ نشینی میں لے جاتی ہے۔۔

لمحہ تنہائی ،،
گمنام کر جاتی ہے۔۔

لب خاموش ،،
آنکھ اشک بار ہو جاتی ہے ۔۔

خیال آرزو نہ کچھ رہے ،،
فقط اک تیری طلب باقی رہ جاتی ہے ۔۔
#بی #message

beenish bee

#message ishq_haqeeqi #بی

read more
تیری یاد اے رب ،،
گوشہ نشینی میں لے جاتی ہے۔۔

لمحہ تنہائی ،،
گمنام کر جاتی ہے۔۔

لب خاموش ،،
آنکھ اشک بار ہو جاتی ہے ۔۔

خیال آرضو نہ کچھ رہے ،،
فقط اک تیری طلب باقی رہ جاتی ہے ۔۔
#بی #message ishq_haqeeqi

beenish bee

کبھی موج 
کبھی دریا 

کبھی مستی 
کبھی پرواہ

کون جانے کوئی کیا کہ رہا 
کون جانے سننے والا کیا سن رہا 

کبھی لفظوں کی ادائیگی 
کبھی اشکوں کی روانی 

جو سمجھا رہے وہ سمجھا نہ کوئی 
جو سمجھا وہ سمجھایا نہیں 

عجب محفل دنیا ہے 
اک فانی اک بقا 

#بی #ishq_e_haqeeqi

beenish bee

yaaden #بی

read more
جو وقت ساتھ میں گزر جائے وہ انمول ہوتا ہے، بعد میں تو سب یاد بن جاتا ہے ۔۔ کتنی ہی تصویریں کھینچ کہ جمع کر لیں،  لیکن وہ تصویریں ان گزرے لمحوں کو واپس نہیں لاتیں،  واپس آتیں ہیں تو صرف ان انمول لمحوں کی یادیں ۔۔
#بی yaaden

beenish bee

#عاجزی #بی

read more
جھک کے عاجزی میں جینے سے انسان کی عزت میں کوئی کمی نہیں آتی۔۔ بلکہ انسان اپنے رب کے آگے سر خرو رہتا ہے ۔۔ 
#بی #عاجزی

Salman Abbas

#ھاۓزینب#ع

read more
لوگ کہتے ہیں کے شیعہ روتےکیوں ھیں بی بی نے 29محرم سے 2 صفر تک 15آذانیں کھڑے ھو کر سنی ہیں #ھاۓزینب#ع

Salman Abbas

#ھاۓزینب#ع

read more
لوگ کہتے ہیں کے شیعہ روتےکیوں ھیں بی بی نے 29محرم سے 2 صفر تک 15آذانیں کھڑے ھو کر سنی ہیں #ھاۓزینب#ع

Ameer Amaan Bhutto

read more
رب سے ہر وقت دنیا کی کتنی چیزیں مانگتے ہو مانگو وہ   دیتا ہے ،
پر خدا سے کبھی یہ بی پوچھا کرو، کہ یا رب تو کیا چاہتا ہے   مجھے سے یہ بی بتا ؟؟

Pak news

read more
انتہائی افسوس ناک خبر 
چوہدری محمد افضل بنگیال اٹلی کی اہلیہ محترمہ ارشاد بی بی  ،چوہدری محمد نذیر پلا گراں امریکہ کی ہمشیرہ محترمہ اور نوجوان سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری یاسر نذیر امریکہ آف پلا گراں اور چوہدری عاطف شریف اٹلی کی پھوپھو جان ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کر گئی ہیں انکی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

Sufyan Ali

#Real love

read more
ھمیں تو تنھا کر گئے ہو 
ھم رو بی لیگے مر بی لیں گے اتنا تو بتلا جاو خوش تو راھو گے تم۔
Writer sufyan ali #real love
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile