Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best BarhiEid Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best BarhiEid Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about barhi to ranchi distance, barhi news 260, barhi pin code, barhi sbi ifsc code, barhi dates benefits,

  • 1 Followers
  • 1 Stories

Fakhra Waheed

پیاری عید! اس سال پھر تم اپنی تمام تر رحمتوں اور برکتوں کے ساتھ آ لوٹی ہو. پھر تم چہکتے, کھیلتے, مسکراتے اور عید مناتے بچے دیکھو گی. سنت ابراہیمی ادا کرتے, کھانوں کا اہتمام کرتے گھرانے دیکھو گی. پر پیاری عید! اس امت مسلمہ کی ایک جنریشن ایسی بھی ہے جسے برسوں تم نے بھر پور عید مناتے دیکھا ہو گا مگر گزرے چند سالوں میں ان کی عیدیں عام دنوں سے مختلف نہ رہی. ان کی عیدوں میں وہ بچپن والی خوشی, ایکسائٹمنٹ اور دینے, دلانے کا جذبہ نہیں رہا. پیاری عید! ہماری ایک جنریشن بڑی ہو گئی ہے یا یہ کہہ لو زندگی #Happiness #story #Self #letters #Eiduladha #Eid2k19 #FakhraWaheed #BakraEid #BarhiEid

read more
کوئی ہے جس کو مہندی کی خوشبو اب محصور نہیں کرتی, کوئی ہے جسے چوڑیوں کی کھنکھناہٹ سے کوفت آنے لگی ہے. کوئی ہے جسے نئے کپڑوں میں پرانے زخم دکھائی دیتے ہیں. کوئی ہے جو اب بس گزار رہا ہے. گزارتا جا رہا ہے اور زندگی ہے کہ اس کی بس گزرتی جارہی ہے. پیاری عید! 

اس سال پھر تم اپنی تمام تر رحمتوں اور برکتوں کے ساتھ آ لوٹی ہو. پھر تم چہکتے, کھیلتے, مسکراتے اور عید مناتے بچے دیکھو گی. سنت ابراہیمی ادا کرتے, کھانوں کا اہتمام کرتے گھرانے دیکھو گی. پر پیاری عید! اس امت مسلمہ کی ایک جنریشن ایسی بھی ہے جسے برسوں تم نے بھر پور عید مناتے دیکھا ہو گا مگر گزرے چند سالوں میں ان کی عیدیں عام دنوں سے مختلف نہ رہی. ان کی عیدوں میں وہ بچپن والی خوشی, ایکسائٹمنٹ اور دینے, دلانے کا جذبہ نہیں رہا. 

پیاری عید! ہماری ایک جنریشن بڑی ہو گئی ہے یا یہ کہہ لو زندگی


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile