Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best تمنا Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best تمنا Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about تمنا درد دل Ú©ÛŒ, تمنا شاعری, تمنا معنی, تمنا معین, تمنا,

  • 10 Followers
  • 10 Stories
    PopularLatestVideo

Pedhar Frnds

#میں نے اپنی  #میرے پیاری #ما کے لئے  کچھ لکھا 

ہیں #اللہ سلامت #رکھے ہم سب کی #ماؤں کو 

#ھزارو تمنا هوتی ہیں #دل  میں 

#ہماری تو بس ایک  #تمنا یہی ہیں 

#مجھے ایک #دفع اپنا که کر #فکارو

#بس اس کے #سیوا کوئی #عبدت  نہیں ہیں 

#اگر تم کہو تو میں #خود بھلا دو 

#تمہے بھول جانے کی #طاقت نہیں ہیں 

#پڈھار #فرنڈس #منظور8492815473📲📞👉

©Pedhar Frnds #فرنڈس #پڈھار

zubair gujjar

#kalhonaaho #تمنا #حسرت

read more
mute video

Uzbi (sehra_nasheen)

#تمنا زندگی

read more
mute video

Sajid Sardar

جدائی #شاعری

read more
نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہم  ،
بچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم 

خموشی سے ادا ہو رسم دُوری 
کوئی ہنگامہ برپا کیوں کریں ہم 

یہ کافی ہے کہ ہم دشمن نہیں ہیں 
وفا داری کا دعویٰ کیوں کریں ہم 

وفا ، اخلاص ، قربانی ،  محبت ،
اب ان لفظوں کا پیچھا کیوں کریں ہم 

ہماری ہی تمنا کیوں کرو تم  ،
تمہاری ہی تمنا کیوں کریں ہم 

کیا تھا عہد جب لمحوں میں ہم نے 
تو ساری عمر ایفا کیوں کریں ہم 

نہیں دنیا کو جب پرواہ ہماری ، 
تو پھر دنیا کی پرواہ کیوں کریں ہم جدائی

ASIF WRITES

SHAFEEQ SHAHEE LoVe YoU # shivam kumar mishra Aayush Raj | Thepaperpenguy Tushar

read more
کسی کو پانے کی تمنا مت کرو 

بلکہ اس قابل ہو جاؤ کہ لوگ آپ کو

پانے کی تمنا  کریں SHAFEEQ SHAHEE LoVe YoU # shivam kumar mishra Aayush Raj | Thepaperpenguy Tushar

$häh ßäßä

read more
انھیں میں تیری تمنا کا فن سکھاتاہوں 
جو لوگ تیری تمنا سے ڈرنے لگتے ہیں

Imran Ismail

read more
The obstacle in life, تمنا وہ تمنا ہے جو دل کی دل میں رہ جائے 
جو مر کر بھی پو ری نہ ہو اسے ارمان کہتے ہیں

Imran Nazeer

#OpenPoetry

read more
#OpenPoetry تیری دید کی تمنا کسے نہیں ہے لیکن
روزِ ازل سے پہلے تمنا بھلا کسے تھی

Sameer Nasir

read more
آغاز محبت کا انجام بس اتنا ہے
جب دل میں تمنا تھی اب دل ہی تمنا ہے
(جگر مراد آبادی)

Tooba Suhail

#کنگن #چوڑیاں #کلائی #ہاتھ #سنگھار #تمنا #آرزو #محبت #پیار #التجا

read more
کنگن ریشمی چوڑیاں ایسی کہ غزل کے مصرعے
یہ کھنکتا ہوا کنگن بھی غزل جیسا ہے #کنگن  #چوڑیاں #کلائی #ہاتھ #سنگھار #تمنا #آرزو #محبت #پیار #التجا
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile