Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best سہی Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best سہی Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about سہی اور صحیح میں فرق, سہیلی Ú©Û’ نام خط, سہیل Ú©Û’ معنی, سہیل وڑائچ Ú©Û’ کالم, سہی Ú©Û’ معنی,

  • 24 Followers
  • 25 Stories

RZ Rehman

read more
احترامِ نَبَویﷺ داخلِ عادت نہ سہی
شِیرِ مادر میں اصیلوں کی نجابت نہ سہی
گھر میں آدابِ رسالت کی روایت نہ سہی
اور تم پر مرے مولیٰ کی عنایت نہ سہی
 نجدیو! کلمہ پڑھانے کا بھی احسان گیا

Kamran

انشاؔ جی اٹھو اب کوچ کرو اس شہر میں جی کو لگانا کیا
وحشی کو سکوں سے کیا مطلب جوگی کا نگر میں ٹھکانا کیا

اس دل کے دریدہ دامن کو دیکھو تو سہی سوچو تو سہی
جس جھولی میں سو چھید ہوئے اس جھولی کا پھیلانا کیا

شب بیتی چاند بھی ڈوب چلا زنجیر پڑی دروازے میں
کیوں دیر گئے گھر آئے ہو سجنی سے کرو گے بہانا کیا

پھر ہجر کی لمبی رات میاں سنجوگ کی تو یہی ایک گھڑی
جو دل میں ہے لب پر آنے دو شرمانا کیا گھبرانا کیا

اس روز جو ان کو دیکھا ہے اب خواب کا عالم لگتا ہے
اس روز جو ان سے بات ہوئی وہ بات بھی تھی افسانا کیا

اس حسن کے سچے موتی کو ہم دیکھ سکیں پر چھو نہ سکیں
جسے دیکھ سکیں پر چھو نہ سکیں وہ دولت کیا وہ خزانا کیا

اس کو بھی جلا دکھتے ہوئے من اک شعلہ لال بھبوکا بن
یوں آنسو بن بہہ جانا کیا یوں ماٹی میں مل جانا کیا

جب شہر کے لوگ نہ رستا دیں کیوں بن میں نہ جا بسرام کرے
دیوانوں کی سی نہ بات کرے تو اور کرے دیوانا کیا #insha #jee #dil #ko #jalana #kia

Shameem Ahmed

read more
چاک گریبان دامن دیکھو تو سہی سمجھو تو سہی 
جب دل میں کوئی خواہش ہی نہیں تا دامن کا پھیلانا کیا

مرشد جی

شاعری

read more
وہ ہے ہر جائی تو اپنا بھی یہی طور سہی
تم نہیں اور سہی اور نہیں اور سہی شاعری

jani_writess

read more
اک بار اپنی بانہوں میں سُلا تو سہی 
جھوٹا ہی مگر!
پیار دِکھا تو سہی 
سُنا ہے مانگتی ہو رب سے 
میں خوش نہ رہوں 
میں جینا ہی چھوڑ دوں گا 
تُو آ تو سہی!

Hania quote

تو لاکھ بےوفا سہی پر تیرے لیے اتنی گنجائش تو رکھیں گے
پھر سے محبت نہ سہی مگر سلسلہ سلام دعا تو رکھیں گے #haniairmiya

Mohammad Wajahat

میری زندگی تو فراق ھے #شاعری

read more
میری زندگی تو فراق ہے، وہ ازل سے دل میں مکیں سہی
وہ نگاہِ شوق سے دور ہیں، رگِ جاں سے لاکھ قریں سہی

ہمیں جان دینی ہے ایک دن، وہ کسی طرح ہو کہیں سہی
ہمیں آپ کھینچئے وار پر، جو نہیں کوئی تو ہمیں سہی

سرِ طور ہو سرِ حشر ہو، ہمیں انتظار قبول ہے
وہ کبھی ملیں، وہ کہیں ملیں، وہ کبھی سہی وہ کہیں سہی

نہ ہو ان پہ میرا جو بس نہیں، کہ یہ عاشقی ہے ہوس نہیں
میں انھی کا تھا میں انھی کا ہوں،وہ میرے نہیں تو نہیں سہی

مجھے بیٹھنے کی جگہ ملے، میری آرزو کا بھرم رہے
تیری انجمن میں اگر نہیں، تیری اجنمن کا قریں سہی

تیرا در تو ہمکو نہ مل سکا، تیری رہگزر کی زمیں سہی
ہمیں سجدہ کرنے سے کام ہے، جو وہاں نہیں تو یہیں سہی

میری زندگی کا نصیب ہے، نہیں دور مجھ سے قریب ہے
مجھے اسکا غم تو نصیب ہے، وہ اگر نہیں تو نہیں سہی

جو ہو فیصلہ وہ سنائیے، اسے حشر پہ نہ اٹھایئے
جو کریں گے آپ ستم وہاں وہ ابھی سہی، وہ یہیں سہی

اسے دیکھنے کی جو لو لگی، تو قتیل دیکھ ہی لیں گے ہم
وہ ہزار آنکھ سے دور ہو، وہ ہزار پردہ نشیں سہی میری زندگی تو فراق ھے

وسیم اعوان

read more
بڑا عشق عشق  توں کردا ایں، کدے عشق دی گنجل کھول تے سہی
تینوں مٹی دے وچ رول نہ دے، دو پیار دے بول تاں بول سہی

Umar

#شاعری

read more
مجھ سے بچھڑ کر درد ہی سہی مےرے اسق کا انام تو ایا
خالامی ہی سہی مےرے ہاتھو می جام تو ایا
اسنے سبکو بتایا کی مے بےوفا ہو
چلو اسی بہانے اسکے لبو پہ مےرا نام تو ایا

Atif Khan

#شاعری

read more
تو کہیں بھی رہے سر پر تیرے الزام تو ہے
تیرے ہاتھوں کی لکیروں میں میرا نام تو ہے
مجھکو تو اپنا بنا  یا نہ بنا  تیری  خوشی
تو زمانے میں میرے نام سے بدنام تو ہے
میرے حصے میں کوئی جام نہ آیا نہ سہی
تیری محفل میں میرے نام کوئی شام تو ہے
دیکھ کر  لوگ  مجھے نام  تیرا  لیتے  ہیں
اس پہ میں خوش ہوں محبت کا یہ انجام تو ہے
وہ  ستمگر  ہی سہی دیکھ  کے  اسکو  صابر
شکر ہے اس  دل بیمار  کو  آرام  تو  ہے....
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile