Find the Best زہر Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about زÛر ÛلاÛÙ„ Ú©Û’ معنی, زÛØ±Û Ú©Û’ معنی, زÛر اردو شاعری, زÛر شاعری, زÛر,
zakhmi parinda
زہر سے بھی زیادہ زہریلے ہوتے ہیں وہ لوگ جو اپنا بنا کر چھوڑ دیتےہیں زخمی پرندہ 🕊 ۔ ©zakhmi parinda #زہر #اردوشاعری #crimestory
#زہر #اردوشاعری #crimestory
read moreItx hamxi
#زہر ملی شراب ہوں،!! جناب!!اجتناب کیجیے💯 بندہ بہت خراب ہوں 🔥🔥 Itx😲🤭 Hamxi،🌸🥀 ©M Hamza #lostinthoughts
Zahreela shayar🖋
zahreela shayar🖋 #zahreela_shayar #Hindi #hindi_poetry #hindi_shayari #Shayar #Zaherilasayar #زہریلا_شاعر #زہر
#zahreela_shayar #Hindi #hindi_poetry #hindi_shayari #Shayar #Zaherilasayar #زہریلا_شاعر #زہر #शायरी
read moreVamik shamsi
ہم کو مہلت ہی نہ ملی ورنہ زہر کا ذائقہ بتاتے ہم..... हमको मोहलत ही न मिली वर्ना ज़हर का ज़ायका बताते हम... #nojoto #نوجوٹو #زہر
nojoto #نوجوٹو #زہر #Life_experience
read morea girl with flaws...(amna)
ہاں میں ایک بری لڑکی ہوں اتنی بری ہوں کہ کوئی میرا اپنا نہیں ہے اتنی بری ہوں کہ میں اکیلی رہ گئی ہوں میں نے آج تک کسی کے ساتھ کچھ برا نہیں کیا مگر پھر بھی سب مجھے برا سمجھتے ہیں اور ایسا کیوں ہے مجھے نہیں معلوم ۔۔ کبھی کبھی ایسا لگتا ہے کہ شاید میرے ہی اندر کوئی کمی کوئی خامی ہوگی جو کوئی ایک انسان بھی میرا اپنا نہیں بن سکا یا شاید کسی نے مجھے جاننے کی کوشش ہی نہیں کی لیکن ایک طرح سے تو اچھا ہی ہے کہ کوئی مجھے نہیں جانتا اگر جان لیتا تو اس کو پتا چل جاتا کہ میں اندر سے کتنی ٹوٹی ہوئی ہوں اور اس دنیا کے لئے کتنا زہر بھرا ہے میرے اندر وہ کہتے ہیں نا ~مجھ سے دور رہو کہ میرے اندر ہے زہر بھرا ~یہ کارنامہ تمہارا نہیں یہ تو ہے دنیا نے بھرا بری_لڑکی۔۔ 🍁🍁
بری_لڑکی۔۔ 🍁🍁
read moreThe End ختم شُد
زہر میں بھی اتنا زہر نہیں ہوتا جتنا کُچھ لوگ دوسروں کے لیۓ اپنے اندر رکھتے ہیں 👌 Zehar main bhi itna zehar nahi hota, jitna kuch loog dosron k liye apne andar rakhte hain
Zehar main bhi itna zehar nahi hota, jitna kuch loog dosron k liye apne andar rakhte hain
read moreshahbazwrites
It was not possible to, آپ کی تلخیاں بجا ھے - لیکن اب زہر اسر نہیں کرتا-- #٧٨٦ #تلخیاں #زہر
#٧٨٦ #تلخیاں #زہر #شاعری
read more