Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best ہزاروں Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best ہزاروں Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر, ہزاروں منزلیں ہوں Ú¯ÛŒ, ہزاروں سال نرگس اپنی, ہزاروں سال نرگس, ہزاروں سال,

  • 11 Followers
  • 11 Stories

Sheeraz Agro Agro

#ہزاروں مليں گے زندگی کی بھيڑ ميں.....
ہم سے بہتر مل جاۓ تو ناز کرنا اپنی قسمت پر... #river

Amir Ali

#ہزاروں

read more
*#ہزاروں مليں گے زندگی کی بھيڑ ميں.... 
 *ہم سے بہتر مل جاۓ تو  ناز کرنا اپنی قسمت پر💕
AzaDaR Ali

MODASSIR

read more
ہزاروں منزلیں ہونگی ہزاروں کارواں ہونگے
نگاہیں ہم کو ڈونڈے گی نہ جانے ہم کہاں ہونگے

    sdf

M Ali Haider

read more
خاندان اور خون کی پہچان۔۔۔۔ ضرور پڑھیں
سلطان محمود غزنوی نے اک بار دربار لگایا . دربار میں ہزاروں افراد شریک تھے جن میں اولیاء قطب اور ابدال بھی تھے سلطان محمود نے سب کو مخاطب کر کے کہا کوئی شخص مجھے حضرت خضر علیہ السلام کی زیارت کرا سکتا ہے..سب خاموش رہے دربار میں بیٹھا اک غریب دیہاتی کھڑا ہوا اور کہا میں زیارت کرا سکتا ہوں .سلطان نے شرط پوچھی تو عرض کرنے لگا 6 ماہ دریا کے کنارے چلہ کاٹنا ہو گا لیکن میں اک غریب آدمی ہوں میرے گھر کا خرچا آپ کو اٹھانا ہو گا ........سلطان نے شرط منظور کر لی اس شخص کو چلہ کے لیے بھج دیا گیا اور گھر کا خرچہ بادشاہ کے ذمے ہو گیا.....6 ماہ گزرنے کے بعد سلطان نے اس شخص کو دربار میں حاضر کیا اور پوچھا تو دیہاتی کہنے لگا حضور کچھ وظائف الٹے ہو گئے ہیں لہٰذا 6 ماہ مزید لگیں گے ....مزید 6 ماہ گزرنے کے بعد سلطان محمود نے پھر دربار لگایا اور دربار میں ہزاروں افراد شریک تھے......... اس شخص کو دربار میں حاضر کیا گیا اور بادشاہ نے پوچھا میرے کام کا کیا ہوا.... یہ بات سن کے دیہاتی کہنے لگا بادشاہ سلامت کہاں میں گنہگار اور کہاں خضر علیہ السلام میں نے آپ سے جھوٹ بولا .... میرے گھر کا خرچا پورا نہیں ہو رہا تھا بچے بھوک سے مر رہے تھے اس لیے ایسا کرنے پر مجبور ہوا.....سلطان محمود غزنوی نے اپنے اک وزیر کو کھڑا کیا اور پوچھا اس شخص کی سزا کیا ہے . وزیر نے کہا سر اس شخص نے بادشاہ کے ساتھ جھوٹ بولا ھے۔ لہٰذا اس کا گلا کاٹ دیا جائے . دربار میں اک نورانی چہرے والے بزرگ تشریف فرما تھے کہنے لگے بادشاہ سلامت اس وزیر نے بالکل ٹھیک کہا .....بادشاہ نے دوسرے وزیر سے پوچھا آپ بتاو اس نے کہا سر اس شخص نے بادشاہ کے ساتھ فراڈ کیا ہے اس کا گلا نہ کاٹا جائے بلکہ اسے کتوں کے آگے ڈالا جائے تاکہ یہ ذلیل ہو کہ مرے اسے مرنے میں کچھ وقت تو لگے دربار میں بیٹھے اسی نورانی چہرے والے بزرگ نے کہا بادشاہ سلامت یہ وزیر بالکل ٹھیک کہہ رہا ہے ..........سلطان محمود غزنوی نے اپنے پیارے غلام ایاز محمود سے پوچھا آپ کیا کہتے ہو ایاز نے کہا بادشاہ سلامت آپ کی بادشاہی سے اک سال اک غریب کے بچے پلتے رہے آپ کے خزانے میں کوئی کمی نہیں آیی .اور نہ ہی اس کے جھوٹ سے آپ کی شان میں کوئی فرق پڑا اگر میری بات مانو تو اسے معاف کر دو ........اگر اسے قتل کر دیا تو اس کے بچے بھوک سے مر جائیں گے .....ایاز کی یہ بات سن کر محفل میں بیٹھا وہی نورانی چہرے والا بابا کہنے لگا .... ایاز بالکل ٹھیک کہہ رہا ہے ......سلطان محمود غزنوی نے اس بابا کو بلایا اور پوچھا آپ نے ہر وزیر کے فیصلے کو درست کہا اس کی وجہ مجھے سمجھائی جائے...بابا کہنے لگا بادشاہ سلامت پہلے نمبر پر جس وزیر نے کہا اس کا گلا کاٹا جائے وہ قوم کا قصائی ہے اور قصائی کا کام ہے گلے کاٹنا اس نے اپنا خاندانی رنگ دکھایا غلطی اس کی نہیں آپ کی ہے کہ آپ نے اک قصائی کو وزیر بنا لیا........دوسرا جس نے کہا اسے کتوں کے آگے ڈالا جائے اُس وزیر کا والد بادشاہوں کے کتے نہلایا کرتا تھا کتوں سے شکار کھیلتا تھا اس کا کام ہی کتوں کا شکار ہے تو اس نے اپنے خاندان کا تعارف کرایا آپ کی غلطی یے کہ ایسے شخص کو وزارت دی جہاں ایسے لوگ وزیرہوں وہاں لوگوں نے بھوک سے ھی مرنا ہے ..اور تیسرا ایاز نے جو فیصلہ کیا تو سلطان محمود سنو ایاز سیّد زادہ ہے سیّد کی شان یہ ہے کہ سیّد اپنا سارا خاندان کربلا میں ذبح کرا دیتا یے مگر بدلا لینے کا کبھی نہیں سوچتا .....سلطان محمود اپنی کرسی سے کھڑا ہو جاتا ہے اور ایاز کو مخاطب کر کہ کہتا ہے ایاز تم نے آج تک مجھے کیوں نہیں بتایا کہ تم سیّد ہو......ایاز کہتا ہے آج تک کسی کو اس بات کا علم نہ تھا کہ ایاز سیّد ہے لیکن آج بابا جی نے میرا راز کھولا آج میں بھی راز کھول دیتا ہوں سنو اے بادشاہ سلامت اور درباریو یہ بابا کوئی عام ہستی نہیں یہی حضرت خضر علیہ السلام ہیں.....

فاروق بلوچ

read more
کامریڈ نجیب کے قتل پہ امیرالمومنین ملا عمر نے فرمان جاری کیا تھا کہ "نجیب کافر ملحد مرتد اور کمیونسٹ تھا، جنازہ اور تدفین پہ پابندی ہو گی"

لیکن تاریخ نے دیکھا کہ نجیب کے جنازے میں ہزاروں لوگ ہزاروں میل کا سفر کرکے شریک ہوئے،مقبرہ بنا جس پہ آج بھی لوگ پہنچ رہے ہیں

تاریخ نے یہ بھی جانا کہ ملا عمر کی موت، جنازہ اور قبر سے کوئی واقف نہ ہے.
سرخ ہے سرخ ہے ایشیا سرخ ہے

Haresh Kumar Motiani

#ہزاروں

read more
*#ہزاروں مليں گے زندگی کی بھيڑ ميں.....🙂* 

 *ہم سے بہتر مل جاۓ تو  ناز کرنا اپنی قسمت پر ❤*beauty)HKumar)

Shahid Pathan

read more
دل تھا اکیلا اور غم تھے ہزاروں
ہزاروں نے مل کر اکیلے کو لوٹا

दिल था अकेला और ग़म थे हज़ारों
हज़ारों ने मिलकर अकेले को लूटा

Shehzad Akram

ہزاروں پھول ایسے تھے اگر کھِلتے تو اچھا تھا، تُم ہی کو ہم نے چاہا تھا تم ہی ملتے تو اچھا تھا، کوئی آ کر ہمیں پُوچھے تمہیں کیسے بھلایا ہے، تمہارے خط کو آنکھوں سے شبِ غم میں جلایا ہے، ہزاروں زخم ایسے تھے اگر سِلتے تو اچھا تھا، تم ہی کو ہم نے چاہا تھا تم ہی ملتے تو اچھا تھا،

read more

Anjum jatt 62742

میں نــے پڑھی ہـــــے ہزاروں عــاشقوں کی کـــتابــیں😕 کسی میں نہیں لکـــــھا مـــــیرا یار مجھـــے ملا ہــــے

read more

Ali Shakoor

read more
ہزاروں منزلیں ہوں گی
ہزاروں کاررواں ہوں گے

دنیا ڈھونڈے گی ھمیں
اور نہ جانے ہم کہاں ھوں گے۔۔۔
@bazmetanhai_official ⁦🖊️⁩
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile