Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best ĄɭѲɳƐ_Nazz Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best ĄɭѲɳƐ_Nazz Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about nazz rap, nazz meaning, nazz rapper, nazz, tu jhe naz hai tu haseen hai shayri 0,

  • 1 Followers
  • 100 Stories

Mⁿ Wʳⁱᵗᵉˢ

‏جس طرح مرد کو 
با حیا عورتیں اچھی لگتی ہیں
اسی طرح عورتوں کو بھی
 با کردار مرد اچھے لگتے ہیں
#ĄɭѲɳƐ_Nazz ✍️💔 #Love

Mⁿ Wʳⁱᵗᵉˢ

خوفِ خدا دیکھنا ہے
 تومسلمان کادیکھ
جو روزے میں وضوکاپانی
منہ میں لیکر بھی پیتا نہیں ہے
#ĄɭѲɳƐ_Nazz ✍

Mⁿ Wʳⁱᵗᵉˢ

خوفِ خدا دیکھنا ہے
 تو مسلمان کادیکھ،،،،، 
جو روزے میں وضوکاپانی
منہ میں لیکر بھی پیتا نہیں ہے
#ĄɭѲɳƐ_Nazz ✍ #chai

Mⁿ Wʳⁱᵗᵉˢ

#ĄɭѲɳƐ_Nazz ✍️ #chai

Mⁿ Wʳⁱᵗᵉˢ

فرشتے کہہ رہے ہیں
یہ پروردگار سے...
🌞 سورج شکست کھا گیا
 روزہ دار سے......

#ĄɭѲɳƐ_Nazz ✍ #chai

Mⁿ Wʳⁱᵗᵉˢ

موت کا موسم ھے' نئی وباء آئی ہے
سانس لینے پر بھی اک سزا آئی ہے
جان نہیں چھوڑتی جان جانے تک
عشق تیرے ٹکّر کی اک بلا آئی ہے۔۔
#ĄɭѲɳƐ_Nazz ✍️ 💔 #Success

Mⁿ Wʳⁱᵗᵉˢ

اور پھر کبھی کبھی یو  دل چاہتا ہے نازؔ....!! 

اک کونہ چاہیئے ہوتا ہے  سکون کے لئے۔۔۔۔
جہاں صرف چائے پیتے ہوئے۔۔۔۔
سامنے اِک کتاب ہو۔۔۔۔۔
اور ہماری صرف۔۔۔
خود سے بات ہو....... !!!!
#ĄɭѲɳƐ_Nazz ✍💔🙇‍♀️

Mⁿ Wʳⁱᵗᵉˢ

وہ معصوم، نادان اور احمق لڑکی   😊دنیا اپنی سجائے بیٹھی تھی 💞
ناول پڑھتی تھی دن رات وہ 😌سپنوں سے آس لگائے بیٹھی تھی 💔
ملے گا اسے بھی کوئی 'افق' جیسا 😍کسی بات پر اگر وہ روٹھے گی 😑
تو بن مطلب 'عمر' منائے گا 😘یا برسوں پیار کے دیپ لئے 😌
کوئی 'سالار' اسے بھی ڈھونڈے گا 😋وہ بھی اپنی چاہت سے 💞
کوئی 'وجدان' پاگل کر دے گی 😘یا ٹوٹ کر اس کی چاہت میں ⁦❤️⁩
کوئی 'عالم' اس کو اپنائے گا 😍وہ سرپھری پاگل لڑکی 😔
اتنا بھی نہ سمجھتی تھی⁦☹️⁩یہ تو ہیں کتابی باتیں 🙄
 یہ کب سچی ہوتی ہیں 💔جہاں پر ناول ختم ہوتے ہیں 😑
وہاں سے حقیقت شروع ہوتی ہے 💔😑😥
#Poem.        for        .  girls
#ĄɭѲɳƐ_Nazz ✍

Mⁿ Wʳⁱᵗᵉˢ

رونے میں کوئی برائی نہیـں ھے۔
نم آنکھیں‘ نرم دل ھونے کی نشانی ھیــــں.
اور دلوں کو نرم ھی رھنا چاھیے۔
اگر دل سخت ھو جائیں، تو پھر ان میں
 پیار و محبت کا بیچ نہیـں بویا جا سکتا. 
اور اگر دلوں میں محبت ناپید ھو جائے تو
 پھر انسان کی سمت بدلنے لگتی ھے.
محبت وہ واحد طاقت ھے.
جو انسان کے قدم مضبوتی سے جما دیتی ھے. اور وہ گمراہ نہیں ھوتا. بس ان آنسوؤں کے پیچھے ناامیدی اور مایوسی نہیـں ھونی چاھیے۔ کیونکہ ناامیدی ایمان کی کمزوری کی
 علامت ھوتی ھے۔ اللہ سے ھمیشہ بھلائی اور اچھے وقت کی آس رکھنی چاھیے۔ 
وہ اپنے بندوں کو اسی چیز سے نوازتا ھے.
جو وہ اپنے اللہ سے توقع کرتے  ھیــــں🌺🖤💯

#ĄɭѲɳƐ_Nazz ✍️💔

Mⁿ Wʳⁱᵗᵉˢ

میں نے کب درد کی زخموں سے شکایت کی ہے 
ہاں میرا جرم ہے کے میں نے محبت کی ہے
چلتی پھرتی لاشوں کو گلہ ہے مجھ سے
شہر میں رہ کر میں نے جینے کی جسارت کی ہے
آج پہچانا نہیں جاتا چہرہ اسکا
اک عمر میرے دل پہ جس نے حکومت کی ہے
آج پھر دیکھا ہے اسے محفل میں پتھر بن کے
میں نے انکھوں سے نہیں دل سے بغاوت کی ہے
اسکو بھول جانے کی غلطی بھی ہو نہیں سکتی
ٹوٹ کر کی ہے تو صرف محبت کی ہے
 
#ĄɭѲɳƐ_Nazz ✍️🙇‍♀️
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile