Find the Best حافی Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about ØاÙÛŒ کا مطلب, ØاÙیه القدمین کاظم الساهر, ØاÙÛŒ معنی Ú†Ù‡, ØاÙظ شیرازی, ØاÙظ قرآن,
Shami Ch
مرا موسموں سے تو پھر گلہ ہی فضول ہے تجھے چھو کے بھی میں اگر ہرا نہیں ہو رہا ترے جیتے جاگتے اور کوئی مرے دل میں ہے مرے دوست کیا یہ بہت بُرا نہیں ہو رہا تہذیب حافی #حافی
#حافی
read moreHasham Azmat Shami
میں اسکو ہر روز بس یہی اک جھوٹ سننے کو فون کرتا.. سنو! یہاں کوئی مسئلہ ہے تمہاری آواز کٹ رہی ہے..!! #حافی
#حافی
read moreHasham Azmat Shami
تیرے لگائے ہوئے زخم کیوں نہیں بھرتے..؟ میرے لگائے ہوئے پیڑ سوکھ جاتے ہیں..!! #حافی
#حافی
read moreHasham Azmat Shami
ہم اس کے ہو کر بھی اس کو چھونے سے ڈر رہے ہیں.. عجیب دکھ ہے ہمارے حصے کی آگ اوروں میں بٹ رہی ہے..!! #تہذیب #حافی
#تہذیب #حافی
read moreHasham Azmat Shami
اک ادھر میں ہوں کہ گھر والوں سے ناراضگی ہے.. اک ادھر تو ہے کہ غیروں کا کہا مانتا ہے..!! #تہذیب #حافی
#تہذیب #حافی
read moreUmar Sandhu
اک آستین چھڑانے کی عادت کو چھوڑ کر حافی تم آدمی تو بہت شاندار تھے!!✌ #tehzeeb_haafi #حافی #شاعری
#Tehzeeb_Haafi #حافی #شاعری
read more
About Nojoto | Team Nojoto | Contact Us
Creator Monetization | Creator Academy | Get Famous & Awards | Leaderboard
Terms & Conditions | Privacy Policy | Purchase & Payment Policy Guidelines | DMCA Policy | Directory | Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited