Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best UmairDabeerPoetry Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best UmairDabeerPoetry Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about umair name meaning in hindi, umair name meaning in urdu, umair khan blog, umair writes instagram, umair khan drs,

  • 1 Followers
  • 13 Stories

Umair Dabeer عمیر دبیر

لوگ۔۔۔ عمیر دبیر گونگے ، بہرے، اندھے لوگ ان کو یہ احساس نہیں سب کی عزت کرتا ہوں پر ان کو عزت راس نہیں #UmairDabeerPoetry #urdupoetry #raatgaye #اردو #nojotophoto

read more
 لوگ۔۔۔ عمیر دبیر
گونگے ، بہرے، اندھے لوگ
ان کو یہ احساس نہیں
سب کی عزت کرتا ہوں پر
ان کو عزت راس نہیں

#UmairDabeerPoetry #UrduPoetry  #raatgaye #اردو

Umair Dabeer عمیر دبیر

#UmairDabeerPoetry #urdupoetry #ادب #اردو

read more
ایک ہی تو زند گی ملی ہے
تو کیا وہ بھی تم پہ برباد کریں؟
یعنی جو یہاں بے وفائی کرے
ہم ایسے خود کو آباد کریں؟

عمیر دبیر #UmairDabeerPoetry #UrduPoetry #ادب #اردو

Umair Dabeer عمیر دبیر

‏یک طرفہ محبت اس قبر کی مانند ہوتی ہے 
جس کا کوئی والی وارث نہیں ہوتا # UmairDabeer #UmairDabeer #UrduQuote #UmairDabeerPoetry #Urdu #Love

Umair Dabeer عمیر دبیر

‏بی بی تیرے لہو کی قیمت بی بی تیرے لہو کی قیمت ہم نے ہی چکائی ہے تیرے قتل کی جانے کیوں؟ ۔۔۔ شہر قائد نے سزا پائی ہے بیٹی جو نکلی تھی کام پہ وہ اب تک گھر نہ آئی ہے ایسے سارے گھرانوں کے لیے 27 دسمبر اک رسوائی ہے #Shayari #urdupoetry #nojotophoto #UmairDabeerPoetry

read more
 ‏بی بی تیرے لہو کی قیمت
بی بی تیرے لہو کی قیمت 
ہم نے ہی چکائی ہے
تیرے قتل کی جانے کیوں؟ ۔۔۔ شہر قائد نے سزا پائی ہے
بیٹی جو نکلی تھی کام پہ
وہ اب تک گھر نہ آئی ہے
ایسے سارے گھرانوں کے لیے
27 دسمبر اک رسوائی ہے

Umair Dabeer عمیر دبیر

‏یار میرا یار چلا گیا وہ مسکراہٹوں کا شہزادہ، دلدار چلا گیا جس کو گھمنڈ نہ تھا، رتی برابر ہائے! وہ خاکسار چلا گیا وہ جس نے چھپائے رکھے راز ہائے !وہ امانت دار چلا گیا جو جھکا ہی نہیں باطل کے آگے ہائے! وہ وفادار چلا گیا #poem #UmairDabeerPoetry #AliRazaAbidi

read more
‏یار میرا یار چلا گیا
وہ مسکراہٹوں کا شہزادہ،  دلدار چلا گیا
جس کو گھمنڈ نہ تھا، رتی برابر 
ہائے! وہ خاکسار چلا گیا
وہ جس نے چھپائے رکھے راز
ہائے !وہ امانت دار چلا گیا
جو جھکا ہی نہیں باطل کے آگے
ہائے! وہ وفادار چلا گیا
جس نے جوڑا تمام اکائیوں کو
انسانیت کا علم بردار چلا گیا
تیرے یوں چھوڑ جانے پر علی!
ہم سب کا چین و قرار چلا گیا
عمیر دبیر ‏یار میرا یار چلا گیا
وہ مسکراہٹوں کا شہزادہ،  دلدار چلا گیا
جس کو گھمنڈ نہ تھا، رتی برابر 
ہائے! وہ خاکسار چلا گیا
وہ جس نے چھپائے رکھے راز
ہائے !وہ امانت دار چلا گیا
جو جھکا ہی نہیں باطل کے آگے
ہائے! وہ وفادار چلا گیا

Umair Dabeer عمیر دبیر

جو بس میں ہوگا وہ تو کریں گے بس لہو کا سودا نہیں کریں گے تم نے تو مارے ہمارے بچے گھروں کو کیا ہر دور ہی سنسان کبھی اٹھایا کسی بات پر کبھی لگایا بے بنیاد الزام سمجھتا ہے ظالم چند کو خرید کر ہم بھی لہو کا سودا کریں گے #Shayari #urdupoetry #nojotophoto #UmairDabeerPoetry

read more
 جو بس میں ہوگا وہ تو کریں گے
بس لہو کا سودا نہیں کریں گے
تم نے تو مارے ہمارے بچے
گھروں کو کیا ہر دور ہی سنسان
کبھی اٹھایا کسی بات پر
کبھی لگایا بے بنیاد الزام
سمجھتا ہے ظالم چند کو خرید کر
ہم بھی لہو کا سودا کریں گے

Umair Dabeer عمیر دبیر

#UmairDabeerPoetry #UmairDabeer #میم_عین_دال #Dabeer #urdu

read more
mute video

Umair Dabeer عمیر دبیر

#urdupoetry #UmairDabeerPoetry #urdushairi #urdu #م_ع_د #میم_عین_دال

read more
جو ‏تجھے جی بھر کر دیکھتے ہیں
اتنی ہمت بس آئینے ہی رکھتے ہیں
عمیر دبیر #UrduPoetry #UmairDabeerPoetry #UrduShairi #Urdu #م_ع_د #میم_عین_دال

Umair Dabeer عمیر دبیر

یہ شعر اس کے نام جو مظلوموں کے حق میں ہر قدم پر بولتا رہا وہ تو کچھ بول کر ہی خاموش ہوا تم نے سب ہوتے مصلحت کو جواز بنایا #UmairDabeerPoetry #urdu #MUDPoetry #میم_عین_دال #poem #Pehlealfaaz

read more
#Pehlealfaaz وہ تو کچھ بول کر ہی خاموش ہوا
تم نے سب ہوتے مصلحت کو جواز بنایا


#UmairDabeerPoetry #MUDPoetry #میم_عین_دال یہ شعر اس کے نام جو مظلوموں کے حق میں ہر قدم پر بولتا رہا 

وہ تو کچھ بول کر ہی خاموش ہوا
تم نے سب ہوتے مصلحت کو جواز بنایا


#UmairDabeerPoetry #Urdu #MUDPoetry #میم_عین_دال

Umair Dabeer عمیر دبیر

اسے زعم کسی بات پر کان ہی نہ دھرے تازہ کلام -- ابھی اس کو درست کرنا باقی ہے -- فی الحال نامکمل سے ہی محضوظ ہوں 19 ستمبر 2019 رات 2 بجے #UmairDabeerPoetry #urdupoetry #raatgaye #بزم_ادب #بزم_شاعرى #بزم_سخن #اردو #urdushairi #urdupoet #nojotophoto

read more
 اسے زعم کسی بات پر کان ہی نہ دھرے

تازہ کلام -- ابھی اس کو درست کرنا باقی ہے -- فی الحال نامکمل سے ہی محضوظ ہوں

19 ستمبر 2019 
رات 2 بجے

#UmairDabeerPoetry #UrduPoetry #raatgaye #بزم_ادب #بزم_شاعرى #بزم_سخن #اردو #UrduShairi #UrduPoet
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile