Find the Best انداز Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about انداز meaning in english, انداز پر اشعار, انداز شاعری, اندازه گیری دور کمر, انداز بیان,
areen fatima
#دشمن نے سوچا بدل جائینگے #انداز ہمارے 👊 ان سے کہنا ہم نے #صورت بدلی ہے #تیور نہیں 😍
Mirza Amir Ali
کسی کے مان جانے سے، کسی کے روٹھ جانے سے بس جینے کے انداز بدلتےہیں،کسی کےدورجانےسے مرزاعامرعلی #انداز
Pri Ooz Gull
بعض اوقات منظر غلط نہیں ہوتا عین ممکن ہے.... ہمارا انداز نظر غلط ہو.. انداز نظر بدلیں ,منظر بدل جائے گا #ooz_gull
Ímráñ Prïñçè
تیری روح میں سناٹا — اور میری آواز میں چُپ- تو اپنے انداز میں چُپ — میں اپنے انداز میں چُپ !! imran
Aysha Khan
اک نیا انداز نکلا ہے، کہ تو یاد کریگا تو میں یاد کروں گا کتنے دوست بچھڑ گئے اس نئے انداز سے ۔۔۔۔۔ ❤❤🌹🌹🌺🇵🇰
(hafiz)+923142004400
بدلے ہیں انداز انکےکچھ اس انداز سے کہ اب بڑے انداز سے نظر انداز کرتے ہیں !! onstage_shayeriii Amjad Ali S Rana Shoaib Maha Khan Dilwala®
Syed Kashif Nawaz
اب تو مقتل سے بھی چپ چاپ گزر جاتی ہیں حکمِ حاکم ہے وحشتوں کو بھی کہ آواز نا نکلے لاکھ جبر ہو لمحوں کا یا طوفانوں کی آمد ہو کہتے ہیں کہ شاہیں کا شوقِ پرواز نا نکلے کہتی ہے دنیا مجھے باغی، ٹھیک ہی کہتی ہے فنا ہوجاٶں بھی تو دل سے یہ اعزاز نا نکلے گزرتا ہے گراں انداز میرا ان کی طبیعتِ پر حسین کی عطإ ہے کہ مجھ سے یہ انداز نا نکلے سیّد کاشِف نواز