Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best radiancewrites Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best radiancewrites Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about degree to radian, a radiance of love, a radiance in the gulag, radi allahu anhu meaning in urdu, radi allahu tala anhu in urdu,

  • 1 Followers
  • 2 Stories
    PopularLatestVideo

Meraj Warsi

کلام:- خالدؔ عرفان 

محبتوں میں کوئی تمہارا یہ حال کردے تو کیا کروگے؟
بُلا کے گھر میں وہ " نائن ون ون " کو کال کردے تو کیا کروگے؟

" گرین کارڈ " اُس سے لے رہے ہو مگر نتیجہ بھی یاد رکھنا
یہاں کی " کالی " تمہارے چہرے کو " لال " کردے تو کیا کروگے؟

یہ میں نے مانا تمہارے ہاتھوں میں سنگِ مرمر کی انگلیاں ہیں
کوئی حسینہ جو کانچ کا دل اُچھال کردے تو کیا کروگے؟

قلم سے کاتب یہ لکھ رہا ہے " دلیلِ صبحِ بہار " ہو تم
دلیل کی " دال " کو بدل کر وہ " ذال " کردے تو کیا کروگے؟

تم اُس سے خیراتِ حسن میں سو روپئے کی امید رکھ رہے ہو
وہ اپنے پلّو سے اک چونّی نکال کردے تو کیا کروگے؟

تمہاری ساس آ رہی ہے گھر میں تمہیں یہ " خوش دامنی " مبارک
گر اس کی امّی تمہارا جینا محال کردے تو کیا کروگے؟

مشاعروں میں اُلٹ پلٹ کے وہ چار غزلیں سنانے والو!
اگر کوئی پانچویں غزل کا سوال کردے تو کیا کروگے؟ #nojoto #nojotohindi #nojotolove #nojotolife #nojotoshayari #nojotopoetry
#writersofinstagram #writeraofindia #shayaris #poetry #quote #wordporn #qotd #igwriters #Nojoto #NojotoApp #wordgasm #wordporn #indianwriters #poetsofindia #stories #storytelling #quoteoftheday #writersofindia #poetrycommunity #igpoets #wordsofwisdom #love #thoughts #igwriterclub #shayari #love #poetry #quotes #lovequotes #sad #shayar #urdupoetry #hindi #follow #like #urdu #writersofinstagram #writer #instagram #shayarilov

About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile