Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best آزاد Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best آزاد Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about آزاد نظم Ú©ÛŒ مثال, آزادی پر نظم, آزادی پر اشعار, آزاد شاعری, آزاد نظم,

  • 6 Followers
  • 12 Stories

Ahmad

#ازاد #Shayari #آزاد

read more
کبھی نہ ٹوٹنے والا حصار بن جاٶں
وہ میری ذات میں رہنے کا فیصلہ تو کرے
#آزاد

©Ahmad #ازاد

Ahmad

#آپ #worldhealthday #آزاد

read more
#WorldHealthDay کس کو دیکھوں ، کہ تیرے نام کا نشہ اُترے؟؟
کس کو چاہوں ، کہ تیرے سحر کو کمتر کر دے۔؟؟
#آزاد

©Ahmad #آپ 
#worldhealthday

Azad Khan

اتنی بھی نہیں آسان تیرے بغیر زندگی ماں.
 جنہوں نے کھویا ہے تجھے وہ خوب جانتے ہیں.
#آزاد# #RaysOfHope

Azad Khan

لو اب اسے بھی اتنا  تو کہنا پڑے گا میرے لیے.
اناللہ واناالیہ راجعون😢😭
                                                                                                                                 #آزاد# #RIPRahatIndori

Azad Khan

Eid Mubarak یوں نہ گزرتی عید میری اُداسی میں.
اگر وہ کسی بہانے سےہی گلے ملتے.
#آزاد# #HappyEid

Azad Khan

#Hope #آزاد

read more
تیرے حسن پر چند اشعار لکھوں میں.
ہر لفظ ماند پڑے اور بےکار لکھوں میں.
پھول تجھ سے خوشبو پاے چاند تجھ سے روشنی.
تو سانس لے مہکے گلزار ایسا افکار لکھوں میں.
                                                              #آزاد# #Hope

Azad Khan

اس بےدرد نے یہاں تک چھین لیا حق مجھ سے.
کہ اب اس کے خواب تک بھی نہیں آتے مجھے.
#آزاد# #feelings

Azad Khan

میری دعا میں اثر کم لگتا ہے ورنہ 
وہ شخص مجھ سے اتنا خفا تو نہیں تھا
#آزاد# #solitary

Ghanni Khan

❤❤ #آزاد

read more
#آزاد 
-" اور تمہیں پتہ ہے کہ
بہت سی باتیں ایسی ہوتی ہیں
جن کے جواب میں ہم "ٹھیک ہے" کے علاوہ کچھ نہیں کہہ سکتے...🌚
حالانکہ وہ کسی طرح بھی ٹھیک نہیں ہوتیں...🔥
بس...!
ہم وقت کے ہاتھوں بے بس ہو جاتے ہیں...💔🔥🌚 "•

غنی خان ❤❤

ساجد سراج

#آزاد

read more
میں اپنے آپ کو آزاد کرنے والا ہوں
تیرے خیال کے اس قید با مشقت سے #آزاد
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile