Find the Best ایم Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about ایمان ابو طالب, ایمان Ú©ÛŒ Øقیقت, ایمان Ú©ÛŒ تعریÙ, ایمان Ú©ÛŒ Ùضیلت, ایمان Ú©ÛŒ Øقیقت pdf,
Izzat Ullah
آجاؤکھبی لمحہُ فرصت میں میرے پاس سالوں سے پڑے اپنے ہی بیمار کو دیکھو #ایم 💔 https://www.facebook.com/profile.php?id=100067755416688&mibextid=ZbWKwL #plz_follow_my_poetry_page #شاعری
read moreIzzat Ullah
تیری آنکھوں پہ میری زندگی قربان جاہے اگر ایک مرتبہ تو میرا کہنا مان جاہے #ایم 💔 https://www.facebook.com/profile.php?id=100067755416688&mibextid=ZbWKwL #plz_suport_me_my_poetry_page #شاعری
read moreIzzat Ullah
Izzat Ullah
Izzat Ullah
Izzat Ullah
Izzat Ullah
Izzat Ullah
میرے دل کی”شریعت”کے مطابق تمہارے ساتھ کا ایک لمحہ عمر بھر کے برابر پے۔ #ایم 🥺💔 https://www.facebook.com/profile.php?id=100067755416688&mibextid=ZbWKwL Plz follow this page #شاعری
read moreIzzat Ullah
ہم نےرکھے ہی نہیں بابو شونا والے جملے ہم تو کہتے ہے روح من عزیز من جان من تم جو پوچھو اپنی اہمیت مجھ سے تو سنو اک تم کو جو چرا لوں تو زمانہ غریب ہو جاہے #ایم ❤️🥰 #شاعری
read moreIzzat Ullah
مرے دل پہ تیری محبت کی آیت خدا کی طرف سے اتاری گئی جب ذرا بھی خیانت نہیں کی تھی میں نے کہ جیسے وہ آیت اتاری گئی تھی اسے جوں کا توں ہی تجھے کہہ دیا تھا نہ وہ شاعری تھی نہ کوئی سخن تھا نہ لفظوں کی الجھن نہ کوئی بناوٹ فقط ایک جملہ محبت بھرا تھا کیا جس گھڑی تو نے انکار مجھ کو وہ انکار مجھ کو نہیں تھا کہ تیرا وہ انکار تھا ایسی آواز کو جو محبت کی وادی سے گونجی تھی یکسر وہ انکار تھا ایسی سچی صدا کو جو لاریب تھی، حقیقت تھی وہ جو مگر یہ حقیقت بھی اپنی جگہ ہے سبھی دل محبت کو کب مانتے ہیں محبت سبھی کے لئے تو نہیں ہے خدا کی اتاری ہوئی آیتوں کو سبھی لوگ اب بھی کہاں مانتے ہیں اگر ہم محبت کو ایمان سمجھیں تو مجھ کو یہ کہنے میں کیسا تذبذب محبت کی آیت کا انکار کر کے تو کافر ہوا ہے، تو منکر ہوا ہے #ایم ❤️🥰 ©Izzat Ullah