Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best jgn32 Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best jgn32 Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about jgn, jgn coin,

  • 1 Followers
  • 26 Stories
    PopularLatestVideo

Abdul Rauf

#Pehlealfaaz اس قدر کشش ہے تُمہَاری اداؤں میں

ہم اگر تُم ہوتے تو خود سے عشق کر لیتے
#jgn32🔥 #jgn32

Abdul Rauf

#Pehlealfaaz کبھی جو بد گمان ہونا تو
ایسے بد گمان ہونا
وہ بیتے پل ، سبھی یادیں، انھیں بھی
ساتھ لے جانا...

یا پھر جو مہربان ہونا تو
ایسے مہربان ہونا
اگر جانا ضروری ہو ، ہمیں بھی
ساتھ لے جانا.❤

#jgn32 #jgn32

Abdul Rauf

#Pehlealfaaz یہ کتنا واضح اشارہ ہے بخت ڈھلنے کا

میں بھیک دوں تو بھکاری دعا نہیں دیتا
#jgn32🔥 #jgn32

Abdul Rauf

#Pehlealfaaz :اک بھی نہیں کام کی نکلی سائیاں.؟؟؟

ہاتھ بھرا پڑا ھے_____ لکیروں سے.!!!
#jgn32🔥 #jgn32

Abdul Rauf

#Pehlealfaaz 

کوئی پابند محبت ہی بتا سکتا ہے۔۔

ایک دیوانے کا زنجیر سے رشتہ کیا ہے ۔۔ #jgn32

Abdul Rauf

#Pehlealfaaz انا کے موڑ پہ بچھڑے وہ ہمسفر نہ ملے۔۔

ہم ایک شہر میں رہ کر بھی عمر بھر نہ ملے۔۔
🔥 #jgn32

Abdul Rauf

ایک بدن ہے میری نگاہوں میں 
اس پہ ہونٹوں کے بل چلوں گا میں #jgn32

Abdul Rauf

 #jgn32

Abdul Rauf

سرد لہجوں--- ڪے برف زاروں پر

منجمد ہیں تمام تر _____سوچیں۔ #jgn32

Abdul Rauf

کچھ پتہ ہے تجھے اترائے ہوئے پھرتے ہیں

ایک لمحہ بھی ترے ساتھ بتائے ہوئے لوگ
❤️🔥❤️🔥 #jgn32
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile