Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best sabatajir Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best sabatajir Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about sab kuch mere liye tere baad hai lyrics, dil chahta hai tere sab dard lelu, sab matlabi hai shayari, yaad hai mujhe sab yaad hai lyrics, pyar wafa sab dhoka hai song download,

  • 1 Followers
  • 17 Stories

Saba Tajir

Saba Tajir

#صباتاجر #اعتبار #اختیار #Urdughazal #sabatajir #غبار #انتظار #Shayai #Love #غزل

read more
کبھی جو تھا تجھ پہ وہ اعتبار نہ رہا
میرے صنم اب مجھے تیرا انتظار نہ رہا
تھا کچھ اور ہی جب ہم تھے یکجان
وقت وہ پہلے سا اب میرے یار نہ رہا
دیئے ہیں زخم کئی تو نے اس عشق میں
 دل میں میرے تیرے لئے اب پیار نہ رہا
بسیرا تھا جہاں رات دن صرف تیرا
 میرے دل میں تیرا وہ دیار نہ رہا
حق تھا جس محبت پہ میرے ہرجائی تیرا
اس چاہت پر بھی تجھے کوئی اختیار نہ رہا
گلے میرے لگ کے رویا وہ آج کچھ اس طرح
دل میں میرے جو بھی تھا وہ غبار نہ رہا
صبا تاجر #صباتاجر  #اعتبار  #اختیار  #Urdughazal  #sabatajir  #غبار #انتظار  #shayai

#Love

Saba Tajir

بزرگوں نے ہمارے سونپی ہے یہ امانت
جاں سے بڑھ کر کریں گے تیری حفاظت
آنے نہ دیں گے تجھ پہ کبھی کوئی آنچ
رہے گا سبز پرچم تیرا سدا یونہی سلامت
ملا کے خاک میں دشمن کے وجود کو
اے ارضِ پاک تجھے رہنا ہے تاقیامت
⁦صبا تاجر #sabatajir  #sabatajirspoetry  #Pakistani  #Pakistan #پاکستان

Saba Tajir

#صباتاجر #آسمان #رنگ #روپ #اردوشاعری #sabatajir #lovepoetry #Aasman #Rang

read more
آسمان بھی کیا  رنگ بدلے گا
جتنے روپ ان کے بدلتے ہیں!
صبا تاجر #صباتاجر  #آسمان #رنگ #روپ #اردوشاعری #sabatajir  #lovepoetry #aasman #Rang

Saba Tajir

#sabatajir urdulovepoetryاردوشاعری #جام #جام #امیدوصل #زندگی #دروبام #اداسی #شام #روایت #غزل

read more
سدا شاد آباد رکھنا اسے میرے خدا
دی ہے جس نے ردا اپنے نام کی
باندھ کے خود کو نکاح کے بندھن میں
محبت کی روایت اس نے عام کی
مہکتا رہے کلیوں سے اس کا آنگن
قائم رہے حرمت اس کے در و بام کی
بھٹکتا رہا دن بھر اداسی کی دھوپ میں
 میری پلکوں تلے پھر اس نے شام کی
پلادوں نظروں سے مے جو اک بار تو
اسے کیا ضرورت پھر کسی جام کی
امیدِ وصل جس کو میسر ہو جائے تو
شبِ ہجراں  اس کے پھر  کس کام کی
آئے نہ آنکھ میں کبھی اس کے آنسو
زندگی میں نے اپنی جس کے نام کی
صبا تاجر #sabatajir #urdulovepoetryاردوشاعری #جام #جام #امیدوصل #زندگی #دروبام #اداسی #شام #روایت

Saba Tajir

#urdushayari #sabatajir #lovepoetry #صباتاجر #ردا #شاد #خدا #نکاح #بندھن #روایت #شاعری

read more
سدا شاد آباد رکھنا اسے میرے خدا
دی ہے جس نے ردا اپنے نام کی
باندھ کے خود کو نکاح کے بندھن میں
محبت کی روایت اس نے عام کی
صبا تاجر #urdushayari #sabatajir #lovepoetry #صباتاجر #ردا #شاد #خدا #نکاح #بندھن #روایت

Saba Tajir

#صباتاجر #اردوشاعری #تضاد #فطرت #محبت #صفت #مشترک #sabatajir

read more
ہماری فطرتوں کا تضاد اپنی جگہ لیکن
محبت کی صفت اب بھی مشترک ہے 
صبا تاجر #صباتاجر #اردوشاعری #تضاد #فطرت #محبت #صفت #مشترک #sabatajir

Saba Tajir

#صباتاجر #اردوشاعری #ملاقات #پہلی #آخری #بکھرنا #sabatajir #Love #urdupoetry

read more
سمٹ کر دوبارہ نہیں اب بکھرا جاتا مجھ سے 
پہلی ملاقات تھی اور وہی آخری بھی تجھ سے
صبا تاجر #صباتاجر #اردوشاعری #ملاقات #پہلی #آخری #بکھرنا #sabatajir #love #urdupoetry

Saba Tajir

#اردوشاعری #صباتاجر #دیکھنا #جان #تکنا #sabatajir #urdulovepoetry #lovepoetry

read more
وہ جاتے جاتے اس کا یوں مڑتے ہوئے دیکھنا
جان لے لیتا ہے میری اس کا یوں تکتے رہنا
صبا تاجر #اردوشاعری #صباتاجر #دیکھنا #جان #تکنا #sabatajir #urdulovepoetry #lovepoetry

Saba Tajir

#sabatajir #urdushayari #الفاظ #تحریر #صباتاجر #شاعری

read more
پڑھ لیتا تھا جو میری سوچوں کی تحریر
الفاظ بھی گونگے لگتے ہیں اب اس کے اگے
صبا تاجر #sabatajir #urdushayari #الفاظ #تحریر #صباتاجر
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile