Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best religiousthought Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best religiousthought Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 1 Followers
  • 1 Stories
    PopularLatestVideo

Hania quote

دنیا مکافاتِ عمل ہے قدرت بہت بےنیاز ہے وہ نہ تو کسی کی نیکی کی جزا سمیٹ کے رکھتی ہے اور نہ ہی کسی کے گناہ کو پوشیدہ .. میرا کوئی گناہ اس رب سے کبھی چھپا ہی ہے ہاں یہ ضرور ہے کہ وہ اپنے رحیم ہونے کی صفت کا مان رکھتا ہے اور معاف کر دیتا ہے مگر مجھ جیسے ہی انسانوں کو گناہوں کا حساب رکھنے کا ٹھیکہ کس سے دیا وہ ہر انسان کو اس کی نیت و عمل کے مطابق بخش دیتا ہے وہ بخش دیتا ہے کیونکہ گناہوں کا حساب رکھنا اس رب کی صفت نہیں یہ کام اس نے نام نہاد نیک لوگوں کو ودیعیت کر رکھا ہے #gunah #religiousthought #خیال

read more
گناہ

Read Caption 
Hania's Thoughts دنیا مکافاتِ عمل ہے قدرت بہت بےنیاز ہے وہ نہ تو کسی کی نیکی کی جزا سمیٹ کے رکھتی ہے اور نہ ہی کسی کے گناہ کو پوشیدہ .. میرا کوئی گناہ اس رب سے کبھی چھپا ہی ہے ہاں یہ ضرور ہے کہ وہ اپنے رحیم ہونے کی صفت کا مان رکھتا ہے اور معاف کر دیتا ہے مگر مجھ جیسے ہی انسانوں کو گناہوں کا حساب رکھنے کا ٹھیکہ کس سے دیا 
وہ ہر انسان کو اس کی نیت و عمل کے مطابق بخش دیتا ہے وہ بخش دیتا ہے کیونکہ گناہوں کا حساب رکھنا اس رب کی صفت نہیں یہ کام اس نے نام نہاد نیک لوگوں کو ودیعیت کر رکھا ہے

#gunah #religiousthought


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile