Find the Best ہم Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about
Murshad AK
#ہم دنیا سے______ #الگ نہیں 🤗🔥 #ہماری دُنیا ہی🤞__________ #الگ ہے🙃💯 💙🤍💙 ©Murshad AK #Happy
dukhi dil
کبھی بہت تنگ آ جاتے ہیں ہم خود سے... سمجھ نہیں آتا کہ کیا کریں... کیسے جئیں خود کے ساتھ... انا ©dukhi dil #ہم #انا
#ہم #انا
read moremehar khan
لکھا وہی ہے جو آپ سمجھ نہیں پائے کہاں وہی ہے جو ہم بتانا پائے اب ہم سے کوئی امید نہ رکھے کیونکہ ابھی ہم خود سنبھل نہیں پائے ©mehar khan #ہم سنبھل نہیں پائے آئے
#ہم سنبھل نہیں پائے آئے
read moreAli Jee Sportss Miani
#ہم میں کچھ ہے #Strings nenzaa aggarwal Dr. Sonia shastri komal sindhe. Priyanka Yadav Icharaj kanwar deepu An De सुमन Sharda Rajput 🥰Raivika🥰 Radhika sweety Sujita sing Sakshi Giri मañjü pãwãr pooja yadav Kanishk Rupal bariya Twinkle sagarseries Sanawrites_______
read moreRai Naeem Ahmad kharal
#lovebeat ہم صاحب انا ہیں ہمیں تنگ نہ کیجئے مغرور ،بے وفا ہیں ہمیں تنگ نہ کیجئے #ہم کون ہیں ؟ #کہاں ہیں ؟اسے #بھول جائیے جیسے بھی ہیں #جہاں ہیں ہمیں #تنگ نہ کیجئے بہتر ہیں #ہم سے دور رہیں #صاحب کمال ہم صاحب خطاء ہیں ہمیں تنگ نہ کیجئے۔۔۔۔۔💞
read moreزوار
#اتنے احسان گنوائوں تو گنوا نہ سکوں #ہم نے اس عشق میں کیا کھویا ہے کیا سیکھا ہے #جز ترے اور کو سمجھاؤں تو سمجھ نہ سکوں #عاجزی سیکھی غریبوں کی حمایت سیکھی #یاس و حرمان کے دکھ درد کے معنی سیکھے #زیر دستوں کے مصائب کو سمجھنا سیکھا #سرد آہوں کے رخ زرد کے معنی سیکھے #جب کہیں بیٹھ کر روتے ہیں وہ بیکس جن کے #اشک آنکھوں میں بلکتے ہوئے سو جاتے ہیں #ناتوانوں کے نوالوں پر جھپٹتے ہیں عقاب #بازو تولے ہوئے منڈلاتے ہوئے آتے ہیں #شاہراہوں پر غریبوں کا لہو بہتا ہے #آگ سی سینے میں رہ رہ کے ابلتی ہے نہ پوچھ #اپنے دل پر مجھےقابو ہی نہیں رہتا ہے
Haroon Qasid
چلو نفرت کی دنیا سے کہیں ہم دور چلتے ہیں کہیں چل کر ہمیشہ ساتھ میں مِل جُل کے رہتے ہیں ✍🏻ہارون رشید قاصر #چلونفرت #کی #دنیاسےکہیں #ہم #دورچلتےہیں
#چلونفرت #کی #دنیاسےکہیں #ہم #دورچلتےہیں
read moreAk creations
بہت گہری تھی رات مگر ہم سوۓ نہیں درد بھی بہت تھا دل میں مگر ہم روۓ نہیں کوئ نہیں ہمارا جو پوچھے ہم سے بھی جاگ رہے ہو کس لیـے اور کس لیـے سوۓ نہیں
Arslan Khokhar
ہم اتنے حسین تو نہیں کے لوگ ہم پے فدا ہو جائیں مگر جس کو آنکھ اٹھا کے دیکھ لیں اسے الجھن میں ڈال دیتے ہیں۔۔۔💘💘
read more