Find the Best چالاک Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about چالاک meaning in english, چالاک Ú©ÛŒ ضد, چالاک کوا, چالاک, چالاک در جدول,
Muhammad Atif
بچھڑتے ہو ئے عمر درازی کی دعایئں دے گیا درد سہنے کی وہ اتنی لمبی سزائیں دے گیا باوفا کہہ کے مجھے ظرف محبت بچا لیا لیکن نادان میری آتش عشق کو ہوائیں دے گیا جو انداز ضروری تھے اس سے دل لگی کے لئے وہ ان کو نام عشق کی خطائیں دے گیا طبیب شہر بھی ہو گیا محال علاج مرض سے لا علم ہے وہ بھی کیسی تو وبائیں دے گیا کیسی عیار معصومیت سے ہوا لا تعلق مجھ سے وفائیں دکھا کے مجھے جفائیں دے گیا سوئے رہتے تھے جس کے بھروسے شہر والے اج وہ محافظ جاگتے رہنے کی صدائیں دے گیا ©Muhammad Atif #چالاک معصومیت #moonlight
#چالاک معصومیت #moonlight #شاعری
read more
About Nojoto | Team Nojoto | Contact Us
Creator Monetization | Creator Academy | Get Famous & Awards | Leaderboard
Terms & Conditions | Privacy Policy | Purchase & Payment Policy Guidelines | DMCA Policy | Directory | Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited