Nojoto: Largest Storytelling Platform

Download بے سکونی میں Status, Shayari, Quotes

بے سکونی میں کوئی جیسے خدا کو ترسے ہم کھلی چھت پہ کئی بار ہوا کو ترسے، ہم جو روٹھے تو کوئی ہم کو پکارا ہی نہیں كان رستے پہ رہے اور صدا کو ترسے، کوئی ٹھوکر

Khan Sahab

  • 1 Stories
  • Popular
  • Latest
  • Video
c49e14caffe7ac9de868f422f888cc85

Khan Sahab

بے سکونی میں کوئی جیسے خدا کو ترسے 
ہم کھلی چھت پہ کئی بار ہوا کو ترسے، 
ہم جو روٹھے تو کوئی ہم کو پکارا ہی نہیں
 كان رستے پہ رہے اور صدا کو ترسے، 
کوئی ٹھوکر جو لگی آپ سنبھالا خود کو 
باپ کے ہاتھ کو اور ماں کی دعا کو ترسے ۔

©Khan Sahab  #دعا کو ترسے 
urdu poetry 
deep poetry in urdu

#دعا کو ترسے urdu poetry deep poetry in urdu #Poetry

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile