Nojoto: Largest Storytelling Platform

Best پوری Shayari, Status, Quotes, Stories

Find the Best پوری Shayari, Status, Quotes from top creators only on Nojoto App. Also find trending photos & videos about

  • 12 Followers
  • 36 Stories
    PopularLatestVideo

M Ali Haider

read more
میری طرف سے سفیر اسلام عمران خان پوری امت مسلمہ کا سلام ہو 
پوری تقریر ہی اچھی تھی لیکن  ۔۔جو کہتے ہیں نعوذ بااللّٰہ عمران خان یہودی ہے۔
عمران خان کی مسلمان ہونے کی دلیل ۔۔۔اور اقوام متحدہ کی غیر مذہب  بھری مجلس میں 
میرے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے کلمہ 
لا الہٰ الا اللّٰہ محمد رسول اللّٰہ
کا ورد  پاکستانی ، کشمیری ، اور تمام امت مسلمہ کے لیئے ایک عظیم پیغام ہے ۔ 
جسکی ابتدا ہوئ ہی ۔مسلمان کی جنگ اور طاقت
 تکبیر۔۔۔ اللّٰہ اکبر۔۔۔۔ اور۔۔۔ کلمہ 
لا الہٰ الا اللّٰہ محمد رسول اللّٰہ
سے شروع ہوتی ہے ۔اور اسی پر اختتام اور مال غنمیت کا حصول ہوتا ہے۔
امید ہے انشاء اللّٰہ جلد مسلم امت مظلومیت سے نکل کر ایک آزاد اسلام امت کی صورت میں ابھرے گی۔
سب کہیں انشاء اللّٰہ اور آمین 
طالب دعا  -:- علی شام

Daud Ahmedzai

i m very sad boy #پوری

read more
#پوری دنیا سے دل بھر گیا i   m   very   sad boy

Waqas Aadee

#tears

read more
بھیگی پلکیں یاں تو پوری طرح مل جاؤ
یاں پوری طرح بچھڑ جاؤ
لیکن
میری سانسوں میں رہ کر مجھے بے بس نہ کرو #tears

Basim Aslam

read more
اب کی بار یہ   بات    پوری    نہیں     ہونے      والی
اس       طور   مجھ    سے    محبت    نہیں     ہونے         والی

لاکھ       محبت          کا        اقرار                سہی          تجھ          سے             پر
کسی دوست سے عداوت نہیں   ہونے    والی

توں فقط عادتاً     میرے       ساتھ      ہے     تو           ہے
مجھ سے   یہ     رسمیں      نہیں      پوری      ہونے      والی

ہیں       دلیلیں         بہت       سی       تیرے     خلاف     مگر 
مجھ        سے               کوئی             جرح           نہیں            ہونے             والی

عین     ممکن      ہے      کے          کنارہ          کر      لیں        دونوں 
یہ         زندگی         ہنس       کے     بسر       نہیں       ہونے        والی

وہ شخص میری     روح         تک        میں          شامل        ہے
جسکی          سوچ           کو            بھنک             نہیں          ہونے            والی

یہ        عمارت        بہت        مضبوط        حدوں        کی             ہے
تجھ        سے        ہر گز        مسمار        نہیں          ہونے               والی

اے خدا کر بھلا سب کا اور اب بس باسم
اسکے حق میں کوئی دعا        نہیں       ہونے      والی

باسم اسلم

jahanzaib farooqi

#OpenPoetry

read more
#OpenPoetry 
جو شدت سے چاہوگے تو ہوگی آرزو پوری
ہم وہ نہیں جو تمہیں خیرات میں مل جائیں

جو شدت سے چاہوگے تو ہوگی آرزو پوری
ہم وہ نہیں جو تمہیں خیرات میں مل جائیں!

Mohsin Ali

@مل ہی جائے گا کبھی ہم کو کوئی چاہنے والا..!!❤❤ ? ? اب پوری کی پوری دنیا تو بے وفا نہیں ہو سکتی...!💔💘 ##stylish KiNG #nojotovideo

read more
mute video

Mohsin Ali

#OpenPoetry @مل ہی جائے گا کبھی ہم کو کوئی چاہنے والا..!!❤❤
?
?
اب پوری کی پوری دنیا تو بے وفا نہیں ہو سکتی...!💔💘

Danish Awan

read more
Tunnel بھلے ہی پوری دنیا تمھارے خلاف ہو جائے 
حالات مشکل ہو جائیں 
اور تم سے چیخ چیخ  کر کہیں 
کہ تم پوری طرح ہار چکے ہو 
مگر جب تک تمہیں اپنے آپ پر بھروسہ ہے 
تب تک کوئی بھی کہیں بھی اور کبھی  بھی تمہیں ہرا نہیں سکتا

Fakhra Waheed

کیا آپ نے کبھی جاننے کی کوشش کی ہے کہ کلاس کی یہ ٹاپ اسکورر لڑکیاں بھی زندگی کی دوڑ میں پیچھے کیوں رہ جاتی ہیں؟ چلئیے میں ہی آپ کو اس سوال کا جواب دے دیتی ہوں. دراصل یہ ہائی اسکورر ذہین لڑکیاں کبھی اپنی ذمہ داری نہیں لے پاتی. ان کو لگتا ہے شادی سے پہلے تک یہ اپنے باپ کی ذمہ داری ہیں اور شادی کے بعد شوہر کی. اب آپ کہیں گے کہ بہت سے لڑکے بھی اپنی ذمہ داری نہیں لیتے تو فرق کیسا؟ تو جناب عرض صرف اتنی سی ہے کہ لڑکے کسی نہ کسی موڑ پر نہ صرف اپنی بلکہ اپنی فیملی کی ذمہ داری بھی اٹھا لیتے ہیں. وہ دوسر #Quote #Women #girls #girlspower #earning #strongwomen

read more
People 

میں عورتوں کے خودمختار ہونے کے حق میں ہوں. اس لیے نہیں کہ کسی مصیبت کے وقت یہ ان کے کام آئے اور نہ اس لیے کہ اچھی جاب ہو گی تو رشتہ اچھا ملے گا بلکہ اس لیے تا کہ وہ بھی مردوں کی طرح خود شناسی کا مزہ لے سکیں. تا کہ وہ بھی اپنی محنت کے کمائے ہوئے سو روپوں کو محسوس کر سکیں. یقین کیجیے جب آپ کے کمائے ہوئے پیسے آپ کے ہاتھ پر ہوتے ہیں تو وہ احساس ایسا ہوتا ہے کہ آپ اسے دنیا کی ساری دولت خرچ کر کے بھی محسوس نہیں کر سکتے. کیا آپ نے کبھی جاننے کی کوشش کی ہے کہ کلاس کی یہ ٹاپ اسکورر لڑکیاں بھی زندگی کی دوڑ میں پیچھے کیوں رہ جاتی ہیں؟ 

چلئیے میں ہی آپ کو اس سوال کا جواب دے دیتی ہوں. دراصل یہ ہائی اسکورر ذہین لڑکیاں کبھی اپنی ذمہ داری نہیں لے پاتی. ان کو لگتا ہے شادی سے پہلے تک یہ اپنے باپ کی ذمہ داری ہیں اور شادی کے بعد شوہر کی. اب آپ کہیں گے کہ بہت سے لڑکے بھی اپنی ذمہ داری نہیں لیتے تو فرق کیسا؟ تو جناب عرض صرف اتنی سی ہے کہ لڑکے کسی نہ کسی موڑ پر نہ صرف اپنی بلکہ اپنی فیملی کی ذمہ داری بھی اٹھا لیتے ہیں. وہ دوسر

Umar Farooq 🌟

رفتہ رفتہ ہر کمی پوری ہو جاتی ہے! 
جو کمی پوری نہیں ہوتی وہ انسان کی ہے
انسان ,انسان کو گنوا دے ناں تو تلاش کے باوجود بھی ڈھونڈ نہیں پاتا ❤ #nojotourdu #poetry #loveisblind #urduadab
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile