Nojoto: Largest Storytelling Platform

لاکھ تجھ سے اختلاف مگر یہ دل تیرا احترام کرتا ہے

لاکھ تجھ سے اختلاف مگر
یہ دل تیرا احترام کرتا ہے

میری حالت ایک پیاسے کوے کی ہے جو پانی کو ترسا ہوا ہے اسے پانی دیکھے ہوئے بھی اک عرصہ بیت چکا ہے وہ پانی کی تلاش میں بہت ہاتھ پاؤں مارتا ہے کبھی باغ کا رخ کرتا ہے کبھی شہر کا، اسی امید پر ہے کہ اک  اسے ضرور پانی ملے گا وہ مایوس نہیں ہوا بلکہ ایک پختہ عزم کے ساتھ پانی کو تلاش کر رہا ہے میں بھی بالکل اسی کوے کی طرح ہو، میرے امتحان کے دن چل رہے ہیں یہ کرب، تکلیف میرا کچھ نہیں بگاڑے گی بلکہ میرا حوصلہ بڑھاتی ہے یہ وحشت میرا کچھ نہیں کر سکتی یہ عارضی ہے اچھے دن آئے گے _سب کچھ پاس ہوتے ہوئے بھی کچھ بھی پاس نہیں، میرا سب کچھ تم ہو، تمہارے بِن ادھورا ہوں مجھے تمہارا انتظار بے معنی نہیں لگتا میرا کامل یقین ہے تم آؤں گی اک دن ضرور آؤں گی کیونکہ میرا عشق ہو تم_ میری آنکھیں تمہارا راستہ تکتی ہیں، دل ہر وقت تمہارے لیے دھڑکتا ہے اور آنکھوں نے تمھارے سوا باقی سب سے پردہ کر لیا ہے

کہاں سے لاؤں مَیں اتنا صبر
تھوڑے سے تم کیوں نہیں آ جاتے

                      #Ayesha_Dairy. #AD