دل پہ آئے ہوئے الزام سے پہچانتے ہیں لوگ اب مجھ کو ترے نام سے پہچانتے ہیں پو پھٹے کیوں مری پلکوں پہ سجاتے ہو انہیں یہ ستارے تو مجھے __شام سے پہچانتے ہیں #الزام دل پہ آئے ہوئے الزام سے پہچانتے ہیں لوگ اب مجھ کو ترے نام سے پہچانتے ہیں پو پھٹے کیوں مری پلکوں پہ سجاتے ہو انہیں یہ ستارے تو مجھے شام سے پہچانتے ہیں