Nojoto: Largest Storytelling Platform

تیری دید کے بنا بھی کوئی عید ہے، نہ سندیسہ کوئی نہ

تیری دید کے بنا بھی کوئی عید ہے،
نہ سندیسہ کوئی نہ کوئی امید ہے،
پیاروں کے بنا گزری کیسی عید ہے،
دید نہ سہی بسمل کو سندیسہ مفید ہے،
سمٹ گیا آسمان بدلی کی آغوش میں،
شاید دھرتی کو رحمت کی نوید ہے،
گر ہو چلے رخصت تمھاری بزم سے،
حافظ ہی ہمارا وہ لا شریک وحید ہے- #disturbed #pia #eid #COVID
تیری دید کے بنا بھی کوئی عید ہے،
نہ سندیسہ کوئی نہ کوئی امید ہے،
پیاروں کے بنا گزری کیسی عید ہے،
دید نہ سہی بسمل کو سندیسہ مفید ہے،
سمٹ گیا آسمان بدلی کی آغوش میں،
شاید دھرتی کو رحمت کی نوید ہے،
گر ہو چلے رخصت تمھاری بزم سے،
حافظ ہی ہمارا وہ لا شریک وحید ہے- #disturbed #pia #eid #COVID
nomankhan3405

Noman Khan

New Creator