نظر ہی جب نہ ہوگی دید کے قابل تو کیا ہوگا خوشی میں غم کا عنصر ہوگیا شامل تو کیا ہوگا ہلالِ عید کو ذوقِ نظر سے دیکھنے والو! مقابل آگیا میرا مہ کامل تو کیا ہوگا ©{Gauhar_Pratapgarhi} نظر ہی جب نہ ہوگی دید کے قابل تو کیا ہوگا خوشی میں غم کا عنصر ہوگیا شامل تو کیا ہوگا ہلالِ عید کو ذوقِ نظر سے دیکھنے والو! مقابل آگیا میرا مہ کامل تو کیا ہوگا #Eid_Mubark #new_post #new_poetry