میرے ماتھے پہ سیاہ رنگ سے لکھا ہے" نکل
سو میں بن ٹھن کے بھی ٹھکرایا ہوا لگتا ہوں
تو میری آنکھ کو نم دیکھ کے اندازہ لگا
میں کسی طور بھی اپنایا ہوا لگتا ہوں؟ #Shayari
Gauhar_Pratapgarhi
میرے ماتھے پہ سیاہ رنگ سے لکھا ہے" نکل
سو میں بن ٹھن کے بھی ٹھکرایا ہوا لگتا ہوں
تو میری آنکھ کو نم دیکھ کے اندازہ لگا
میں کسی طور بھی اپنایا ہوا لگتا ہوں؟ #Shayari
Gauhar_Pratapgarhi
کسی شام مجھے ٹوٹ کے بکھرتے دیکھو
میری روح میں زہر جدائی اترتے دیکھو
کس کس ادا سے تمہیں مانگا ہے رب سے
آؤ کبھی سجدے میں مجھے سکتے دیکھو #Shayari
Gauhar_Pratapgarhi
خود سے آزاد کر رہا ہے مجھے
عشق برباد کر مجھے رہا ہے
دل نہیں یوں ہی بے قرار گوٗہر
وہ کہیں یاد کر رہا ہے مجھے #Shayari
آنکھوں میں پانی لیے مجھے گھورتا ہی رہا
وہ آئینے میں کھڑا شخص پریشان بہت تھا
#gauharpratapgarhi
Gauhar_Pratapgarhi
مفت لے جاؤ، ہمیں دام سے ڈر لگتا ہے
اے غلامی، ہمیں نیلام سے ڈر لگتا ہے
جان من... کام تو اچھا ہے محبت لیکن
من،،، ہم کو اس کام کے انجام سے ڈر لگتا ہے
#gauharpratapgarhi
Gauhar_Pratapgarhi
مفت لے جاؤ، ہمیں دام سے ڈر لگتا ہے
اے غلامی، ہمیں نیلام سے ڈر لگتا ہے
جان من... کام تو اچھا ہے محبت لیکن
من،،، ہم کو اس کام کے انجام سے ڈر لگتا ہے
#Gauhar_Pratapgarhi
Gauhar_Pratapgarhi
جن آنکھوں نے دیکھے ہوں ترے خواب ہمیشہ
اے دوست اُن آنکھوں کو رلایا نہیں کرتے
ہر شخص کے دامن میں سہارا نہیں ہوتا
ہر شخص کو یوں چھوڑ کے جایا نہیں کرتے #Shayari