Nojoto: Largest Storytelling Platform

یوں کیجئے کہ مجھے سزا دیجیۓ بڑا گنہگار ہوں مجھے ما

یوں کیجئے کہ مجھے سزا دیجیۓ
بڑا گنہگار ہوں مجھے ماردیجیئے

میرا دل نہیں....پتھر ہے
یوں کیجئے کہ نکال دیجیۓ

میں اپنے حالات و واقعات پریشان سے ہوں
بہتر ہے میری زندگی کا حساب کیجئے

بہت اُداس رہتا ہوں مجھے دعا دیجیۓ
خدایا ! کوئی تو میری اصلاح کیجیئے

یہاں سب منافق ہیں۔۔۔۔ فہد
کوئی تو اپنا اصل چہرہ دیکھا دیجیۓ

(فہد حسنین⁦✍🏻⁩🥀)

©___murshad_
  mar dijiya
murshad2403

___murshad_

New Creator

mar dijiya #Poetry

108 Views