سوچ رہا ہوں تجھ پر کتاب لکھوں
اُس میں تجھ کو بے وفا لکھوں
تیرے ہر ہر درد کی داستان لکھوں
خود کو میں اُس میں مظلوم لکھوں
تجھ کو اُس میں ظالم لکھوں
آنکھوں سے اشک بہا بہا کر لکھوں
اپنے لہو کے اک اک قطرے سے لکھوں
اور اس میں تجھ کو اپنا قاتل لکھوں #Poetry#hangout
جیسے آج کل بغیر بتائے موسم بدل جاتے ہیں
ویسے ہی وہ شخص ایک دن میں بدلہ تھا
(فہد حسنین 🥀✍🏻) aslam banarsi Javed/Yaar#😕 Babu g Mahz Maha Khan Ch Ali #Shayari
اب وہ مجھ سے بات نہیں کر رہی
لگتا ہے شاید وہ ناراض ہے مجھ سے
کوئی تو عیب ضرور ہے تُجھ میں فہد
دیکھ! ہر کوئی ہی خفا رہتا ہے اب تُجھ سے
(فہد حسنین✍🏻🥀)
#lost#غزل
___murshad_
جو مشکل وقت میں کسی کے کام نہ آئے،
میں اُس شخص کو انسان نہیں مانتا!
جو کہے میں آل محمدﷺ میں سے ہوں
اور اُس کی دعاؤں میں اثر نہ ہو،
میں اُسے سید نہیں مانتا!
اور فہد کو اُسے محبت ہو اور اُسے خبر تک نہ #نظم#InspireThroughWriting
___murshad_
#standAlone اِک اجنبی ملا تھا چلتی پھرتی رہ پر
چھوڑ گیا مجھے پھر اپنی لت لگا کر
(فہد حسنین✍🏻🥀) Ch Ali Aprit Kumar shuaib aslam banarsi Babu g Mahz #شاعری