Nojoto: Largest Storytelling Platform

کبھی موج کبھی دریا کبھی مستی کبھی پرواہ کون ج

کبھی موج 
کبھی دریا 

کبھی مستی 
کبھی پرواہ

کون جانے کوئی کیا کہ رہا 
کون جانے سننے والا کیا سن رہا 

کبھی لفظوں کی ادائیگی 
کبھی اشکوں کی روانی 

جو سمجھا رہے وہ سمجھا نہ کوئی 
جو سمجھا وہ سمجھایا نہیں 

عجب محفل دنیا ہے 
اک فانی اک بقا 

#بی #ishq_e_haqeeqi
کبھی موج 
کبھی دریا 

کبھی مستی 
کبھی پرواہ

کون جانے کوئی کیا کہ رہا 
کون جانے سننے والا کیا سن رہا 

کبھی لفظوں کی ادائیگی 
کبھی اشکوں کی روانی 

جو سمجھا رہے وہ سمجھا نہ کوئی 
جو سمجھا وہ سمجھایا نہیں 

عجب محفل دنیا ہے 
اک فانی اک بقا 

#بی #ishq_e_haqeeqi