Nojoto: Largest Storytelling Platform

مجھکو اُلجھا ہوا رہنے دو مُقدّر کی طرح میں تیری زُ

مجھکو اُلجھا ہوا رہنے دو مُقدّر کی طرح
میں تیری زُلف نہیں ہوں کہ سنور جاوں گا

یاد  آونگا  میں  تمہیں ،  ذکرِ  وفا  پر  اکثر 
اشک بن کر تیری آنکھوں میں اُتر جاوں گا






،

©insta id : mohd_yasir147 #AWritersStory
مجھکو اُلجھا ہوا رہنے دو مُقدّر کی طرح
میں تیری زُلف نہیں ہوں کہ سنور جاوں گا

یاد  آونگا  میں  تمہیں ،  ذکرِ  وفا  پر  اکثر 
اشک بن کر تیری آنکھوں میں اُتر جاوں گا






،

©insta id : mohd_yasir147 #AWritersStory