Nojoto: Largest Storytelling Platform
yasirgondavi2854
  • 165Stories
  • 126Followers
  • 1.9KLove
    34.5KViews

insta id : mohd_yasir147

student

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
195fa08175c8e9b7b6a445ead17101ef

insta id : mohd_yasir147

ہندوستان  میں  
 مسلمانوں کے  تئیں انصاف

✍️۔۔محمد یاسر گونڈوی متعلم دار العلوم


،

©insta id : mohd_yasir147 #JusticeAndRevenge
195fa08175c8e9b7b6a445ead17101ef

insta id : mohd_yasir147

کیا آپ کو اب بھی لگتا ہے کہ ہمارا دیش ترقی کی راہ پر گامزن ہے ،
 کیا ابھی بھی اس خوش فہمی میں مبتلاء ہیں
 کہ ہمارا دیش محفوظ ہاتھوں میں ہے ، 
ارے جہاں پر بلقیس کے گیارہ  ریپسٹ ( rapist )  درندے
 یوں کھلے عام دندناتے پھر رہے ہوں ، 
جہاں غازی آباد کے دس سال کی بچی کا ریپ کر دیا جاتا ہو ، 
 جموں کشمیر میں آٹھ سال کی آصفہ کا ریپ کر کے ا
س کو معصوم کو مار دیا جاتا ہے ، 
اُنّاو گینگ ریپ ہتھیا کانڈ جیسے دل دہلانے والے واقعے 
کی پردہ پوشی کر کے مجرموں کو چھوڑ دیا جاتا ہے
 اور جہاں ریپ پیڑت نربھیا کو سات سال بعد انصاف دیا جاتا ہوں ، 
جہاں جیند اور ناصر کو گاڑی میں  جلا کر مار دیا جاتا ہو   
جہاں غریب مزدور لبِ سڑک سسک سِسک کر دم توڑ دیتے ہوں ، 
اور دیش کی گدی پر بیٹھنے والے ذلیل کتے تماشائی بنے ہوئے ہوں ، 
اور گودی میڈیا حکومت کے تلوے چاٹنے میں مست ہوں ، 
اور دیش پر راج کرنے والے دلال  دیش کو کھولا کر کے چین کی نیند سو رہے ہوں ، 
انصاف بک چکا ہو ،  مظلوم کی سسکیاں دلوں کو پارہ پارہ کر رہی ہوں ، 
اور میڈیا اسے منظر عام پر لانے کے بجاے  کور کر رہا ہو ، 
تو میں کیسے کہ دوں میرا بھارت ترقی کر رہا ہے ،
بے حسو ۔۔۔ مردہ ضمیروں ۔۔۔ ظالمو ! اب نہیں بولوگے تو کب بولو گے ، 
کیا انتظار کر رہے ہو آسمان کے گرنے کا یا  زمین کے پھٹنے کا ۔۔۔۔😡😡

✍️۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محمد یاسر گونڈوی

،

©insta id : mohd_yasir147 #worldpostday
195fa08175c8e9b7b6a445ead17101ef

insta id : mohd_yasir147

#Tea
195fa08175c8e9b7b6a445ead17101ef

insta id : mohd_yasir147

mohd_yasir147




.

©insta id : mohd_yasir147 #islam
195fa08175c8e9b7b6a445ead17101ef

insta id : mohd_yasir147

mohd_yasir147













.

©insta id : mohd_yasir147 #Sa
195fa08175c8e9b7b6a445ead17101ef

insta id : mohd_yasir147

#LOVEGUITAR

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile