مجھکو اُلجھا ہوا رہنے دو مُقدّر کی طرح میں تیری زُلف نہیں ہوں کہ سنور جاوں گا یاد آونگا میں تمہیں ، ذکرِ وفا پر اکثر اشک بن کر تیری آنکھوں میں اُتر جاوں گا ، ©insta id : mohd_yasir147 #AWritersStory