Nojoto: Largest Storytelling Platform

محبت جو خدا سے شروع ہوئی وہ ہی ہے اظہار بھی وہ ہی

محبت جو خدا سے شروع ہوئی وہ ہی ہے 
اظہار بھی وہ ہی ہے، انکار بھی وہ ہی ہے
آپ کے پہلے اظہار سے آخری انکار تک 
آپ کا سوال وہ ہی ہے، میرا جواب وہ ہی ہے
محبت جو خدا سے شروع ہوئی وہ ہی ہے 
اظہار بھی وہ ہی ہے، انکار بھی وہ ہی ہے
آپ کے پہلے اظہار سے آخری انکار تک 
آپ کا سوال وہ ہی ہے، میرا جواب وہ ہی ہے
ejazbutt6722

Ejaz Butt

New Creator