Nojoto: Largest Storytelling Platform

آج دور بیٹھا ہے ایک دوست بہت یاد آیا اچھا گزرا

آج دور بیٹھا ہے ایک دوست بہت یاد آیا 
اچھا  گزرا       ہوا        کچھ      وقت        بہت         یاد        آیا 
میرے درد کو سینے سے لگاتا تھا......! 
آج جب درد ہوا تو وہ دوست بہت یاد آیا 


😰💔





.

©Mr. Eram
  #bestfriends
mreram8290829648872

Mr. Eram

New Creator

#bestfriends

90 Views