مجھ کو معلوم ہے وہ شخص نہیں لوٹے گا نہ دیا کر تُو مجھے جھوٹا دلاسہ ، شاعر! میرے اندر کی کہانی سے کہاں واقف ہیں لوگ کہتے ہیں مجھے ، ہائے یہ بچہ، شاعر؟ #Ꭰ.Տ..!! #شہزاد مہدی